Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شاعری میں مقابلہ نہ کیا کرو صاحب
درد جس کا بھی ہو درد ناک ہوتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ جو میرا بن کے تمہارا بنا 🔥
ایسی لعنت تمہیں ہی مبارک ہو.....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں جب جب قریب آنے لگتا ہوں،
وہ تب تب سو جاتی ہے 🖤🔥
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شاعری مشغلا نہیں میرا،
اس سے دنیا دیکھتا ہوں میں!!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ سے کچھ لوگ تیرے بعد بھی بچھڑے ہیں
مگر منتظر تیرے علاوہ میں کسی کا بھی نہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

. ذرا سنبھل کر💖 عشق فرمائے حضور!!!
اگر ہم دل میں بس گئے تو نشہ بن جائیں گے😍💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم انا میں ہی نہیں
وفا میں بھی مغرور ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہاتھ نہیں کانپے تمہارے؟؟؟
کسی اور کو میرا حق دیتے ہوئے🍃🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معیار اپنا ہم نے گرایا نہیں کبھی ،،
جو گر گیا نظروں سے ۔
پھر وہ بھایا نہیں کبھی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

توڑ دو نا وہ قسم ،،،___ جو کھائی ھے ،💔
کبھی کبھی یاد کرنے میں کیا بُرائی ھے ؟💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کم ظرف سے تو ملتا نہیں
مزاج اپنا
جو ظرف رکھتے ہیں
وہ جانتے ہیں
مقام میرا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت میں کب کوئی اصول ہوتا ہے
محبوب جیسا بھی ہو قبول ہو تا ہے 🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سال تو ہر حال میں گزر جاتا ہے..🙂
لیکن جو لوگ سال اچھا گزرنے..
نہیں دیتے اُنکو بھی ساتھ میں
گزر جانا چاہیے...😉😂😜🙈🙆😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے اور تمہارے درمیان جو ہے
وہ محبت سے ذیادہ قیمتی ہے 💕 💕
😘😘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرى محبت کو رد کرتا ہے😍
ہاۓ وہ شخص حد کرتا ہے..
😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک آنٹی مجھے ہر شادی پر طنزیہ انداز میں کہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے🙄🙄😏😏
میں نے بھی یہی بات ایک فوتگی پر اس کو کہہ دی
اپنی واری غصہ🔥
انج تےفر انج صیح ھاھاھاھاھاھا..😂😂😂🤗🤗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کؤی مجھ سے حسد کرے😏😐🔥
میری اس سے بڑھ کر اور کیا تعریف ہوگی😎😎😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم لوگ مجھے جانتے نہیں
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے
معزز صارف ڈٸیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں😂😂😝😝😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ جو ان بکس میں چھپ چھپ کر سلام کرتے ہیں
آج کھلے عام ان کو آداب کرتے ہیں ❤️💔💔😎