تھکا دیا ہے اِن پوسٹس نے مُجھے 😔
گر اجازت ہو خود کو گِرا دوں تیرے انبکس میں🙈😜
آگ لگانے والوں کو کہاں خبر....
رُخ ھواؤں نے بدلہ تو خاک وہ بھی ھوں گے
MASOOM MAT SAMJNA ZEHRELA HON MA 😂😍
ارادے صاف ہیں..💯🍃
تبھی تو لوگ خلاف ہیں..🔥😋
تم سوتے ہوئے تو بےحد خوبصورت لگتی ہو،
اب کچھ بتاؤ سو کہ اٹھنے کہ بعد کی کہانی ❤️🔥
لڑکیوں کو ہر لڑکا بیوفااور ٹائم پاس کیوں لگتا ہے ۔?? 😰😗
*غلط تھے وعدے مگر میں یقین رکھتا تھا*
وہ شخص لہجہ بڑا دل نشیں رکھتا تھا
🔥🍷
جینے کا یہی انداز رکھو.👇👇
جو تمہیں نہ سمجھے اسے نظر انداز ہی رکھو👌
_____😎😎
زندگی سے کوٸ چیز مانگو تو ایسے مانگو جیسے تمارے باپ کی ہو😏😉😉
اور اگر نہ مل سکے تو سمجھ لینا کونسا تمارے باپ کی تھی
دفع کرو😂😂😂😂😂😂
یوں تو ہر شخص بڑے احترام سے ملا...
پر جو بھی ملا اپنے ہی کام سے ملا۔
✌
اگر تم چاہتی هو کے تمہیں بھول جائیں ہم__
🙈🙈
تو اپنی چشمے والی سہیلی کا نمبر دے دو__😝😜😀😀😁
😂
سنو تم میری ہو جاؤ نا 🙈
میں تمہاری دو پونیاں بھی بنایا کروں گا
😜🙊
_🍁
حسین لوگ پوسٹ پہ آئیں 😍
باقی لوگ پوسٹ اگنور کر سکتے ہیں 😜🤣
لڑکیاں مر سکتی ہیے لیکن کسی کو دھوکا نہیں دے سکتی
باقی جھوٹ کل بولونگا
😊😉😃😄
جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا 💔
محبت تم سے کرکے
محبت ضائع کردی میں نے ۔۔۔🔥
#____ZALIM😒✌
ہمارا نام ھی کافی ھے تیری محفل میں
ہم خود آ گئے تو شریکاں نوں اگ لگ جائے گی 😉
#
نہ تاج چاہیے
نہ تخت چاہیے
بس تیرا پیار چاہیے
اور سرے عام چاہیے ❤️❤️❤️
#ZALIM❤️😍😎❤️🥀
لوگ صورت پر مرتے ہيں.. 💜
مجھے اسکی آواز سے عشق ہے.. 😍💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain