کہیں شرارت__ کہیں شوخی__ کا گماں ہوں میں
کہیں درد__ کہیں ٹوٹا__ ہوا حیسں جہان ہوں میں....💞
رات کو سویا نہیں جاتا۔۔۔صبح اٹھا نہیں جاتا
پورا دن جاگا نہیں جاتا۔۔۔۔۔۔عجیب پاگلوں والی زندگی ۔۔۔
خوبصورتی تو الگ بات ہے
میں تو معصوم بھی انتہا کا ہو
🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
#❤️😍🔥
- " میں نے پھر کوئی رابط نہیں رکھا🖤,,🥀
اُسکی آنکھوں میں پڑھا جب گُریز "
#ツ🖤,,🥀
بس کبھی💔 کبھی کسی کی یاد 😢رولا دیتی ہے.
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اڑی💔🔥
کمال کی لڑکی ہوتی ہیں جو زیادہ بولتی ہیں 👇👩👧
کتنی پیاری اور خیال رکھنی والی ہیں 👌👇🥀
وہ گلی ہے اک شرابی چشم کافر کی گلی
اس گلی میں جائیے تو لڑ کھڑاتے جائیے
جون ایلیا
#کوئی حساب نہیں چاہیے،
اپنی وفائیں اُٹھائیں، دفع ہو جاہیں 🥀🖤🔥
#خاموشیاں کبھی بے وجہ نہیں ہوتیں جان💔😭🙏
*کچھ درد ایسے بھی ہوتے ہیں جو آواز چھین لیتے ہیں...!!
کوئی کچن سے آن لائن ہے
تو ایک کپ چائے ہی پلا دو 😋☕️😂
چاۓ اہم نہیں ہوتی
وہ شخص اہم ہوتا ہے
جس کے ساتھ چاۓ پی جائے 😍
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: تیرا دیدار میسر ہے جن کو۔۔۔۔۔۔😍😍❤ گلاب کو تو وہ دیکھتے بھی نہیں ہوں گے 💌 -
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: کیوں نہ اب کمال کر دیا جائے۔۔😍 تیرا جینا محال کر دیا جائے۔۔ تو جو اب پلٹ کر -سنو۔
یوں تو قیامت ہے ____ ہر ادا آپ کی لیکن
دھیرے سے جو مسکراتے ہو چھا جاتے ہو😊💕
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا😍❤💖
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا💘😍💕💕
❣️ﮨﺎﮰ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺳﮯ❣️
❣️مجھے ﺍﯾﺴﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ❣️
میــری پـوسٹیــں آپکــو کیســی
لگتــی ہیــں
آج زرہ کچــھ کھٹـی میٹھــی
تعریفــ ہــو جـائے😂😂
#
جانور میں احساس ہوتا ہے لیکن جانو میں نہیں😌✌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain