Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#ساڈے___جہے___شوق____نہ پال🔥✌💪
#ساڈے_نخرے_ساڈے_تے_ای_سوٹ_کردے_نے🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب اوقات کے تماشے ہیں...!!
کوئی اچھا, بُرا نہیں ہوتا...!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

: نینـــــــد بھی معشـــــــوق بن گئی....!!
کمبخـــــــت رات بھـــــــر نہیں آتی....!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#برائیاں بھی ہیں ﺍﻭﺭ #ﺧُﻮﺑﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ہیں #مجھ میں👇
#ﮈُﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺗُﻮ #ﺳﻮﭺ #ﺗُﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ #ﭼﺎہیے ﻣُﺠﮫ ﻣﯿں#🔥 ♥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

غرور نہیں ہے مجھ میں۰۰۰۰۰۰۰نہ ہی انا کا مسئلہ ہے
منافقت جہاں پے دیکھ لوں..... تعُلق توڑ دیتا ہوں...

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

TOOT KAR JO MUSKURA DE😁
USE KAISE KOI HARA DE 😬

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

PYAR IK TARAF HONE SE DARD PEDA HOTA HAI 😅
OR DOTARFA HONE SE ..... ??? 😲😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دن اتنے خراب چل رہے ہیں کہ خیالی پلاؤ میں بھی الائچی آجاتی ہے 😐🤨😕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے ستاۓ ہوۓ لوگ “ظرف“ والے ہیں💕
ہزار شکوے ہیں لیکن “لبوں“ پہ تالے ہیں😌
دراصل میں نے “محبت“ کی ”مشقت” نہیں💖
“ہتھیلیوں“ پہ نہیں میرے دل پہ ”چھالے“ ہیں🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس قدر پاگل پن کا شکار ہوں کوئی پیار سے بےوقوف بنائے یہ دھوکے سے میں بن جاتا ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ صورت پر مرتے ہيں.. 💜
مجھے اسکی آواز سے عشق ہے.. 😍💘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شہزادہ اٹھ گیا ہے 😍🙈
جلدی سے کوئی شہزادی ناشتہ لے آئے 😋😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج کا سوال 🙈🙈🙈🙈
لپسٹک میٹھی ہو تی ہے یا کڑوی ؟👄👄👄💄💄💄😂😂😂
#😍#
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تجھ کو خبر کہاں کہ ترے نچلے ہونٹ میں🍁
ایٹم کے لاکھ حملوں سے بڑھ کر تباہی ہے !🍂
🌹💖

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاجل آنکھیں ہونٹ گلابی، زلف اسیری، گال پہ تل۔۔۔۔۔❣
ہم دل جو نہ دیتے___، تو جان سے جاتے،۔۔۔۔۔❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل ملا لیں قریب ہو جائیں
اجنبی ہیں حبیب ہوجائیں♥
آپ کے ہاتھ میں شفا ہے بہت
آپ میرے طبیب ہو جائیں♥🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ نہیں چاھتے بس ایک مسکان ھی کافی ھے...!!
تم دل میں بسے رھو یہ ارمان ھی کافی ھے..!!
ھم یہ نہیں کہتے ھمارے پاس آ جاؤ..!!
بس ھمیں یاد رکھنا یہ احسان ھی کافی ھے..❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ یوں ہی چلے گا تیرا میرا رشتہ
عمر بھر..
مل جائیں تو باتیں لمبی
نا ملے تو یادیں لمبی 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم شکل کی بات کرتے ہںو صاحب😊
لوگ تو ہماری پوسٹوں کے دیوانے ہیں😍
اور دیوانے بھی ایسے کہ پوسٹ دیکھتے😛
ہںی مر جاتے ہیں اور کمنٹ تک نہیں کرتے😠😉😉