دل ملا لیں قریب ہو جائیں
اجنبی ہیں حبیب ہوجائیں♥
آپ کے ہاتھ میں شفا ہے بہت
آپ میرے طبیب ہو جائیں♥🔥
کچھ نہیں چاھتے بس ایک مسکان ھی کافی ھے...!!
تم دل میں بسے رھو یہ ارمان ھی کافی ھے..!!
ھم یہ نہیں کہتے ھمارے پاس آ جاؤ..!!
بس ھمیں یاد رکھنا یہ احسان ھی کافی ھے..❤❤
کچھ یوں ہی چلے گا تیرا میرا رشتہ
عمر بھر..
مل جائیں تو باتیں لمبی
نا ملے تو یادیں لمبی 🙂
تم شکل کی بات کرتے ہںو صاحب😊
لوگ تو ہماری پوسٹوں کے دیوانے ہیں😍
اور دیوانے بھی ایسے کہ پوسٹ دیکھتے😛
ہںی مر جاتے ہیں اور کمنٹ تک نہیں کرتے😠😉😉
#نظراں دا فرق اے....☺
کسے نوں #زہر لگدے آں... 🖤😛
کسے نوں #شہد لگدے آں..🔥❤️
#💕
مرد ﺍﮔﺮ عورت ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﺑﮭﯽ ﮐﭩﻮﺍ ﻟﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﯾﮩﯽ کہے گی..🤨
ﺻﺤﯿﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭩﻮﺍﺋﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻧﯿﭽﮯ ﺳﮯ ﮐﭩﻮﺍﻧﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﺎﮞ😂
😐😕😫
منایا ان کو جاتا ھے جو #ناراض ھو
جو #مصرف اور #بیزار ھو ان سے دور چلے جانا بہتر ھے 🤔☺️☺️☺️👍.
یہاں ڈاکٹر کی ضروت نہیں پڑتی صاحب
یہاں چائے سے نبض چلتی ہے🐸😜
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: اتنی ٹھنڈ کشمیر میں نہیں پڑتی 😊🙈😂 جتنی تمہیں اپنی پوسٹ پہ دیکھ کے میرے -عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے🔥
#__👑
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: آج کا پہلا بڑا مقابلہ کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان ہو گا - کیا خیال --"یاد رکھے گا زمانہ ہم کو___♥️
جیسے ہم ہیں ویسے بہت کم ہیں___✌🔥
ZALIM_______🌺
لشَک پشَک نہ دیکھ دیوانے ، دیکھ نہ سُندر مُکھڑے.
ہر مُکھڑے دے اندر دل ہے ، ہر دل دے اندر دُکھڑے .
منہ##### سفید😍😍😍
پاوں#### کالے😝😝😝
لمبی#### زبان 😂😂🤣
بتاو کیا چیز ہے🤔l
سنو!
ارے تمھیں کہہ رہا ہوں!!
بہت پیاری ہو بچ کے رہنا
بے حد ملنگ ہوں میں
🙈🙈🙈🙈🙈
کیا لڑکیاں بھی کہتیں ہیں🤔
بچہ چیک کر یار 😊😛💑
کیا تمہیں قبول🙄 ہے
میٹرک میں 4 بار فیل ہوا لڑکا🤐🙈🙈
ہماری دستیابی کو تم زحمت سمجھتے ھو.....!
کریں گے ہم کنارہ بھی! ذرا سی دیر باقی ھے....!
#
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو جاٶ ❣
میں ایک معمولی سا خیال ہوں ۔۔!
کبھی آؤں تو بس، مسکرا دینا..۔!
ZALIM_____🌺🌺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain