گندم اور عورت دونوں زندگی کیلئے ضروری ہیں اور دونوں کی تاثیر گرم ہوتی ہے
ایک کیلئے محنت تو دوسری کیلئے محبت ضروری ہے
😈
دل تو تب ہی #ٹوٹ گيا تھا 💔
جب اس کے #سکرين_شاٹ ميں دو سمز تھی
اور ميرے پاس ايک ہی #نمبر تھا...!!😒😏
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: وہ پائل نہیں پہنتی ہے اپنے پاؤں میں بس ایک کالے دھاگے سے ہی قہر برساتی ہیں -کیا کوئی ایسی لڑکی ہے جو بول سکے
"تو ٹینشن مت لے" تیری گرل فرینڈ تو میں بنوگی 😍🙈😜
" جو حق میں بہتر نہ ہو وہ رونے سے بھی نہیں ملتا 💯"
_ صبح بخیر 🙏"
#💞
واٹس ایپ ہو یا زندگی
لوگ ہمیشہ سٹیٹس دیکھتے ہیں✌
حقیقت ✌💯
نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے .
💝💥💯
دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے ..
💔😊
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
مجھکو پانی میں اترنے کا اشارہ کر کے
جا چکا چاند سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی------ عبرت کیلئے کافی تھا
ہم نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر جاو ۔۔۔۔۔۔💯💯
مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں ۔۔۔۔😊😊
#جب__لڑکیوں__کے_پاس__Q__موبائل__سے_____سیدھا_آئی_فون_آجائے_تو_سمجھ
#اوہدی_منگنی_ہوگئی___جے
ﻻﯾﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮐﺘﻨﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ
ﺍﮮ ﯾﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ ﺣﺴﻦ ﺷﺮﺍﺑﯽ
جس طرح میں نے آپ کو چاہا ھے
کوئی چاہے تو بُھول جانا مُجھے
#______Z✌
ﺍُﺳﮯ ﯾﮧ ﮔﻤﺎﮞ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ..
ﻣﯿﺮﺍ ﯾﮧ ﻓﺘﻮﺭ ﮐﮧ ﮐﺲ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺩﻭﮞ...🔥
مانا عادتیں ختم ہوجاتی ہیں__
بات کرنے کی__ناراض ہونے کی__صرف اسی میں خوشی تلاشنے کی__رونے کی__منتیں کرنے کی__نام نا لینے کی__
سیکھ جاتا ھے انسان دوسروں کے ساتھ ہسنا__شرارتیں کرنا__اگنور کرنا__
بھول جاتا ھے انسان__جو ازیتیں گزاریں__اکیلا پن جھیلا__چلایا__سانس کو بند ہوتے محسوس کیا__
بس نہیں بھولتا تو محبت کرنا__کہیں نا کہیں__اسکے نام پر چونکنا__ترتیب تب بھی ہوتی تھی دھڑکنوں کی برہم__ترتیب اب بھی ہوتی ھے__
یہی سچائی ھے__اسی کے ساتھ جینا ھے__🔥
#
سکون ملتا ہے __شاعری میں بات کرکے صاحب 💖
سب کچھ کہہ بھی دیتا ہوں اور آواز بھی نہیں ہوتی 💖
پہلے تو تھی________ دوستی صرف تم سے❣
ہوگئ ھے اب دل لگی💘__________ تم سے❣
بابا جی کہتے ہیں 👳
تین شادیاں ہوں گی تیری 🙈😍
پہلی #ٹیچر ہوے گی 😂😙
دوسری #ڈاکٹر 🙄😍😋
تیسری #فوجن 👩🙈🙏
سڑو نہ
دعا کرو بابے دی گل سچی ہوے 😙😂😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain