"مجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج 🌚
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہیں" 🖤
یہ لال عشق!
یہ ملال عشق!
یہ عجیب عشق!
یہ بیر عشق!
تیرا نام عشق!
میرا نام عشق!
چاند بادل میں اچھا لگتا ہے👌🏻🥀
آدھے رُخ پہ نقاب رہنے دو 🙈♥️
ہاں مجھے خوشبو پسند ہے....
اور خوشبو میں تمہاری سانسیں میری فیورٹ ہیں....👌👌😍😍
آنکھوں سے نہ ہونٹوں سے نہ رُخسار سے مطلب
مجھ کو ھے بس میرے یار کے کردار سے مطلب
.محبوب اس مخلوق کا نام ہے۔
جو
اپنی مرضی سے آپ کے زخموں پر
کبھی آئیوڈین لگاتا ہے
تو
کبھی پائیوڈین لگاتا ہے۔
#
کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ 😁
میری ریکویسٹ آئے 🤭
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: -سہی وقت پہ کروا دینگے حدوں کا احساس-🔥💪 -کُچھ تالاب خود کو سمندر سمجھ بیٹھے -اور سناؤ گول روٹیاں بھی بنانے آتی ھیں
یا صرف ابی تک مُو بنانا ہی سیکھا ہے😘😂
اور بتاٶ😍
سب کے شونا, پونا, مونا ,ٹونا, دھنیہ, پودینہ, وغیرا ٹھیک ہیں😜😉😬😬
😂😂😂😂
ایک #لڑکی نے مجھ سے پوچھا کیسے ہو ۔ 😍
#بے_ساختہ میرے #منہ سے نکلا
#کنوارہ ہوں 😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ﻣﯿـــﮟ ﺍﯾﮑــــ ﻋــــﺎﻡ ﺳــا ﻟﮍﮐــا...😊
ﺧـــﻮﺵ ﻣـــﺰﺍﺝ , ﺗﻨﮩـــﺎﺋﯽ ﭘﺴــﻨﺪ....❣
#🔥
چھلا میرا جی ڈھولا🧚♀️
کوئی انڈا فرائی کیتا🍥
سوہنیا تیرے نخریا نے
میرا بی پی ہائی کیتا❤
#🔥
میرا دل کر رہا ہےکہ آج🙈😛😝
میں اپنی فوٹو پوسـٹ کر کے تم سب کا تراہ
نکال دوں😜😆😁😛
# 👣💕
دنیا مٹھی میں_____ نہیں آ سکتی...☺
ہاں مگر بانہوں_____ میں آجاتی ہے...!
😎😎 👣
تجھ کو چھونے کے بعد کیا ہوگا😘😍🙈
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے🙈😍👣💕
اتنی ٹھنڈ ⛄مری میں🏔️ نہیں پڑتی😎
جتنی تمہیں😍 اپنی 🤗پوسٹ 📝 پر🤓
کمنٹ کرنے📝 کے بعد 🤠میرے🤗
کلیجے 💝میں پڑتی 💚ہے 🤣🇵🇰
#کیا کرو گی ؟ #اگر کہہ دوں 😍
کہ #اچھی لگتی ہو #مجھے۔
🔥🙈💋
#
😍😉🙈
محبّت آپ کو ساری دنیا کے آگے مضبوط بنا دیتی ہے سوائے اُس ایک شخص کے جس سے آپ محبّت کرتے ہیں ..
..... ♥
دانش سیانا تھا اس نے مہوش کو جانے دیا...
مرد دھوکہ دے رہا ہوں تو سدھرنے کی امید کی جاسکتی ہے.اگر نہ بھی سدھرے تو دوسری عورت کی وجہ سے پہلی کو طلاق دے دیتا ہے۔قتل نہیں کرتا۔ اگر عورت دھوکہ دے رہی ہو تو تعلق ختم کر دینا چاہیے
نہیں تو روزانہ خبروں میں آپ پڑھتے ہی ہونگے۔ آشنا کے ساتھ ملکر خاوند کو قتل کردیا!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain