Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*کسی کی محبت کا انداز اس بات سے بھی ہو جاتا ہے کہ جب وہ انسان اپنی بہت زیادہ مصروفیت کے باوجود آپکو نظر انداز نہ
کرسکے....!!!!!💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جاۓ
یہ محبت کی ____ حسین ادا ہوتی ہے 😘💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فیصلہ کچھ بھی ہو منظور ہونا چاہیے☺
جنگ ہو یا عشق ہو بھرپور ہونا چاہیے 💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اسے تم مٹانے کی کوشش نہ کرنا
دل پہ جو لکھا ہے وہ نام آخری ہے 💞
مجھے عشق کرتے ہوۓ لگ رہا ہے
میری زندگی کا یہ کام آخری ہے 💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

احساس محبت میں ____ہم اتنا ہی کہتے ہیں....❤
تیرے بغیر بھی____ ہم تیرے ہی رہتے ہیں.....❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ محبت کو میری روح سے نچوڑ کر لے گیا __ !!💕
چهوڑ گیا مجهے عشق کی گلیوں میں دیوانی بناکر💕 __

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اِک مختصـر سـا قصـہ تھـا ،،،
وہ شخص میرا حصـہ تھـا ۔۔۔💔💔👉👉🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکے کو مرد بولو تو فخر محسوس کرتا ہے😉
لڑکی کو عورت بولو تو بلاک کر دیتی ھے😆🤣
*اے کی چکر ااے 🙄

Z  : نتھلی تو تھی ہی کمال کی صاحب ہونٹ؟خیر!چھوڑئیے جانے دیجیئے🔥.. - 
Z  : میں_تو_پورا_بگڑا_ہوا_بچہ_ہوں😋😋 سدھرا_ہوا_چاہیے_👈👈تو_اگلے_چوک_سے🤫🔥🔥🔥 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو
قائد اعظم کی بات ہی مان لو👇
انہوں نے بھی تو یہی کہا تھا ہمیں ایک ہونا پڑے گا
😋😋😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

•• 🙊😛 "~
14 اگست پر جھنڈے کی ڈی پی لگانے والو...
ویلنٹائن پر اپنے محبوب کی ڈی پی لگاؤ تو مانو " 😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب میری تھوڑی تھوڑی تعریف کریں😝🙊
میرا شرمانے کا دل کر رہا ہے😂😂😝🙊🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا کہا احساس کرتے ہو
میری جان اتنی کیوں بکواس کرتے ہو
😜😜😂😂😂

Z  : مریض تو خوشی سے ہی مر گیا ہو گا 😜 لکین مجھے۔تو لگتا ہے یہ پکچر ہی مریض نے - 
Z  : (ویلنٹاٸین ڈے) مختلف پارکوں سے دھاندلی کے الزامات بھی موصول ہو رہے ہیں - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"-میں اسے آن لائن دیکھتا ہوں وہ گھنٹوں آنلائن شو ہوتی رہتی ہے__ میں دیکھتا رہتا ہوں جلتا رہتا ہوں مرتا رہتا ہوں یہ سوچ سوچ کر کہ وہ کس سے بات کر رہی ہو گی کیا بات کر رہی ہو گی پر اس کو تو پتا بھی نہیں کہ وہ کر کیا رہا ہے میں اسے میسج نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرتا ہوں کیونکہ اب زندگی بھر کے لئے اس نے کسی اور کا ہاتھ تھام لیا ہے اور میں اس کو آن لائن دیکھ کر یوں ہی ہلکان ہوتا رہتا ہوں اور جانتے ہو ؟ یہی سب سے زیادہ ازیت ہوتی ہے•"
💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*گھڑی #وقت بتاتی ہے ⌚*
*صـــــــــاحب۔۔۔💯*
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات 🖕🖕*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بوائز دنیا کی سب سے
معصوم مخلوق ھے🔥 💯😊
Agree 😕