بادل کی طرح بارش کی کہانیوں میں رہو
تم میرا غم ہو میرے آنکھوں کے پانی میں رہوں😢
خیال کیا کریں
بددعائیں لگ بھی جاتی ہیں🍃🔥
#💂♂️
آج میں نے ایک حسین خواب دیکھا
خود کو چائے پیتے تیرے ساتھ دیکھا 😍☕
ﺗﻢ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ__ ﻭﺭﻧﮧ 😒❤
ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ __ﺍﺷﺎﺭﮮ ﮨﯿﮟ 💞
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
ہمارا تعلق بھی تم سے تمہارے کانوں کی
بالی کی طرح ہے بس لٹکے ہوئے ہیں 💔
" غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے"❤👌
معمولی سا سوال ہوں میں.________________!!❤
لوگ کہتے ہیں تمہارا جواب نہیں____________!!❤
محبت تو تیرے بعد ہم کر نہیں پاٸیں گے🌹🌹
ہاں جینا مشکل ہے پر مَر ضرور جاٸیں گے🌹🌹
🌿🌿🌿🌿🌿
اِک چیز جسے دل کہتے ہیں😍
وہ سب سے بچا کے رکھی ہے🙈
تیرے حصے کی چاہت میں نے💑😘
سینے میں چھپا کے رکھی ہے 😍😘
#
گل جدوں عزتاں تے آوے سوہنیاں 👎
گولی بولٹ پروفاں وچ وی واڑ دینے آں 🔫
#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞
کچھ تم کو بھی عزیز ہے اپنے سبھی اصول⚡⚡
#کچھ ہم بھی اتفاق سے ضد کے مریض ہے🙏🙏
#ساڈے۔کیتے ۔وعدے۔کدے۔لارے۔نی۔ھوندے👉
انا۔یاد۔رکھی۔😜کاکا۔ساڈے۔ورگے۔سارے۔نی۔ھوندے💪🔥💯
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🕥
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔😘✌
بدعا ہے تو بدعا ہی سہی
اس شخص کو میری محبت کے سوا ...🖤
کسی کی محبت میں سکوں نہ ملے...💯🖤😢
#
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ #ﺩﻟﻮﮞﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ❤
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ #ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😘😍💏
🔥
دنیا کو ہر خوشی چاہیئے
اور مجھے ہر خوشی میں صرف تم❤🥀
💞❤ آٶ تو سہی مل کر بنائیں ____
اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤ تم محبت بن کر مجھ میں
سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain