#ساڈے۔کیتے ۔وعدے۔کدے۔لارے۔نی۔ھوندے👉
انا۔یاد۔رکھی۔😜کاکا۔ساڈے۔ورگے۔سارے۔نی۔ھوندے💪🔥💯
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🕥
نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔😘✌
بدعا ہے تو بدعا ہی سہی
اس شخص کو میری محبت کے سوا ...🖤
کسی کی محبت میں سکوں نہ ملے...💯🖤😢
#
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ #ﺩﻟﻮﮞﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ❤
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ #ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😘😍💏
🔥
دنیا کو ہر خوشی چاہیئے
اور مجھے ہر خوشی میں صرف تم❤🥀
💞❤ آٶ تو سہی مل کر بنائیں ____
اک نئی بستی اپنی محبت کی💞❤
💞❤ تم محبت بن کر مجھ میں
سما جانا___ میں وفا بن کر تم میں💞
یہ جو تیرے آس پاس بھٹک رہے ہیں🔥
میری آنکھوں میں کھٹک رہے ہیں😒
# 👑
#میری دیوانگی پر ہنسنے والو۔۔۔۔۔۔۔😠😠
#تم نے 👉👉
میرا #محبوب دیکھا ہی #کہاں ہے۔۔۔۔😏😏
ویسے #آپس کی بات ہے۔۔۔ 😂😂
#دیکھ تو میں نے خود بھی نہیں ہے 👊👊
#❤
ہر بات دل ❤کو لگاٶ گے تو روتے 😰رہ جاٶ گے
جو جیسا ہے اسکے ساتھ ویسا بننا سیکھو____🔥
#XALOM_____🔥💯
اِک چیز جسے دل کہتے ہیں😍
وہ سب سے بچا کے رکھی ہے🙈
تیرے حصے کی چاہت میں نے💑😘
سینے میں چھپا کے رکھی ہے 😍😘
💙💚💛❣#ZALIM❣💛💚💙
سنو....
مـیرے وجود کے بائیں پہلـو میں
دل نہیـــں "تـم" دھڑکــتے ھو ❤
#❤😋😘
💖#تیرے_نشے والی #آنکھوں کا بڑا نام ہے💚
💚آج نظروں سے پلا دوہم تو ویسے بھی بدنام ہیں💖
#
باز بھی آجاؤ یاد آنے سے
کیا ملتا ہے ہمیں ستانے سے
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
تم اگر مان بھی لیتی خطائیں اپنی۔۔۔۔۔۔❣
میں نے پھر بھی تیرا کیا بگاڑ لینا تھا۔۔۔۔۔۔❣
مجھے پسند ہو تم _____😍😉
کسی مزیدار کڑک چائے کی طرح ☕
تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں🔥
جس نے ہم کو چاہا اسے ہم چاہ نہ سکے
جسے چاہتے تھے اسے ہم پا نہ سکے
یوں سمجھ لو یہ دل ٹوٹنے کا کھیل ہے
کسی کا توڑا اور اپنا ہم بچا نہ سکے
“ آج تک جو کہنا تھا،
آج تجھ سے کہنا ہے ”
“ #دل💝 میں چھپا لے تو مجھے،
#دل❤ میں تیرے رہنا ہے ”
نسلی دوست جتنا بھی ناراض ہو
وہ دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain