“ آج تک جو کہنا تھا،
آج تجھ سے کہنا ہے ”
“ #دل💝 میں چھپا لے تو مجھے،
#دل❤ میں تیرے رہنا ہے ”
نسلی دوست جتنا بھی ناراض ہو
وہ دشمن کی صف میں کھڑا نہیں ہوتا
لڑکی کے چکر میں لڑکے کے ساتھ جو دوسرا
بندہ ذلیل ہوتا ہے اسے دوست کہتے ہیں
تيرى خوشى ميرى جان ہے
کچھ بھى نہيں ہے ميرى زندگى
بس اتنا سمجھ لے کہ تيرا دوست ہونا ميرى شان ہے
کاش____!!!
کاش میں زھر چوستا ھوا جوگی ھوتا____!!!
اور سانپ ڈس جاتا آپ کو ہونٹوں پر______!!!
یار ہو.. یا #ہتهیار ہو...... دونوں اچهی #نسل کے رکهو..
یار #جان دینی جانتا ہو ...... ہتهیار جان لینی جانتا ہو...
کبھی__راستے__بدل___گۓ
کبھی__ارادے__بدل__گۓ__ہم_نہ
بدلے__مگرترے__وعدے__بدل__گۓ۔۔۔💔😣
*D!Ł💔*
میں تو پہلے ہی بگڑا ہوا ہوں 😻🔥
تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے ❤✌
"صرف روئے گا ہی نہیں
یقین کر ! تو تڑپے گا بہت 🖤🥀"
روح کےزخم ___اورمن کےروگ
کیا جانیں غیر____معیاری لوگ..
❤❤🔥.
کوئ کتنہ حسین ہو صاحب🍁۔
🍁 نا مکمل ضرور ہوتا ہے۔🍁
آتی_____ نہیں تھی نیند مجھے رات بھر 🍁🥀
پھر اُس نے میری آنکھوں پہ اک خواب دم کیا🔥♥️
کبھی آؤ سردیوں میں ہمارے گھر😊
تمہیں چائے ☕ میں مالٹے🍊 ڈبو
کر کھلائیں 😁😜
انسان کو اپنی تعریف خودہی کرنی چاہیئے___🙃
"کیونکہ"
برائی کرنے کے لئے تو پورا زمانہ بیٹھاہے___🤷🏻♂🙄
عرض کیا ہے..😁
چائے میں شکر نہیں..🙊
میرا کسی سے چکر نہیں۔۔🙈
واہ واہ واہ۔۔😂
صبح بخیر..😍
کوئی کچن سے آنلائن ہے 😎
تو ایک کپ چائے ہی لا دو 😕😛😂
محبت کمر درد جیسی ہوتی ہے ۔ ۔
ایکسرے میں بھی نظر نہیں آتی۔
مگر ہوتی ہے.. 😉❤️
ہمارے جیسے شوق نہ پالو، صاحب...!!👌💙🌝
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں...!!💯✌💋
ملو کبھی کسی سرد رات میں، چائے پر قصے بُنیں گے۔۔
تم دھیرے سے اپنا حالِ دل بتانا، ہم چپ چاپ سنیں گے..
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain