ہمارے جیسے شوق نہ پالو، صاحب...!!👌💙🌝
ہماری ادائیں، ہم پر ہی جچتی ہیں...!!💯✌💋
ملو کبھی کسی سرد رات میں، چائے پر قصے بُنیں گے۔۔
تم دھیرے سے اپنا حالِ دل بتانا، ہم چپ چاپ سنیں گے..
مت پوچھو کہ_____کیسے ہیں ہم..
.
سدا یاد رہیں گے___کچھ ایسے ہیں ہم
سنو 😥
ریکویسٹ بیجو نا 😑
دیکھ کر ڈیلیٹ کر دونگا 😂🤣🤣🤣
😍😘
#_Tera 👉Attitude #_Chillar👈 Hai😝😝
#_Kyuki👈 #_👉 Gang_Hmaari_👈😁😁
#_____Killlar__Hai_👈😜😉😂😂😀
چشمہ توہم شوق سے پہنتےہیں پگلی 😎
👓👓👓👓👓👓👓👓👓
تجھے پٹانے کے لیے تو میری آنکھیں ہی کافی ہیں👆😝
#😎
تمہارے شہر میں تم سے حسیں ہزاروں پڑی ہیں
ہمارے شہر میں ہم سا نواب کوئی نہیں ۔❤️
❤💙💚💛💜👍💪
# 😎
نہ #گاڑی نہ #بولٹ نہ ہی رکھے #ہاتھیار
ایک ہی #سینے میں #جگر اور دوسرے جگری #یار
#
زرا دل کا درد کم ہونے دو پھر 😑😐
لوگوں کو انکی اوقات یاد دلواینگے ✌💪
ہم جیسے لوگوں سے کبھی تالک خراب مت کرنا
ہم وہا کام آتے ہیں جہا اپنے بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں
#
#Wo_boli_sary_larky_ghadaar_or_dhokhebaaz________________________hote_hai,,,!!!😲🤔
#Mai_ne_kaha_kutton_se_pyaar_karlow__________________________wafadar_hote_hai,,,!!! 😂🖕
#_ZALIM
😆😆
کہتے ہیں آج کل شادیوں کا دن چل رہا ہے 😄😄
نا جانے کس کی محبوبہ 💓💓کسکے
پاس جائیگی
وہ جو ان بکس میں چھپ چھپ کر سلام کرتے ہیں
آج کھلے عام ان کو آداب کرتے ہیں ❤️💔💔😎
پاگل " کتنا عجیب لفظ ہے نا 😜
لوگ کہیں تو برا لگتا ہے,
لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂✌🏻
میرے لیۓ ایک لائن
آجاؤ سب نکال لو اپنے دل
کی بهڑاس 😒
سنو میں نے خواب😴 میں دیکھا😍
تم 👵 میں🙎 اور ہمارا کاکا👪🙈😁😜
بات محبت اور احساس کی ہے ☺
ورنہ مسیج تو کمپنی والے بھی کر دیتے ہیں😒
آج کی اچھی بات۔۔۔ 😌
پتھر کی اہمیت تب سمجھ آتی ہے،، 🙂
جب
سنسان سڑک پر آپ کو کتا گھیر لیتا ہے،، 😆😅😃😂
🌸تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے🌸
🌸پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں🌸
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain