🌸تیرے ہاتھ بناؤں پنسل سے🌸
🌸پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں🌸
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار !
میں نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے 🔥
تُم وہ ہو جِس کو دیکھ کر میرے دل کی خالی ٹہنی پر💑😘😍🙈
پُھول گلابی کِھل جاتےہیں😍🙈
💛💚💙
کوئی وفا کرے تو وفا کیجیئے💯🥀
نہ کرے تو دفع کیجیئے✌🤦♂️🔥
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: تم چاھے عورت سے جتنی مرضی محبت کر لو جب اُسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا -میں چاہتا ہوں وہ مجھ سے بچھڑ کر
میری یاد میں سگریٹ پیا کرے 😒
تیری زلفوں میں کھو جانا چاہتا ہوں
پر تم تیل اتنا لگاتی ہو پھسل جاتا ہوں
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
🔥ہم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ہیں صاحب🔥
🔥اور برے لوگ ہمیں اچھی طرح جانتے ہیں 🔥
میں چاہتا ہوں کہ ایک بار
بس ایک بار
اسے میری ایسے یاد آئے کہ
اسکا دل دھڑک کے قیامت کر دے
بس ایک لمحے کو وہ
وہ سب محسوس کرے جو مجھ پہ گزرتی ھے بس ایک بار وہ میری اذیت جی لے.....
میری ہر تکلیف آسان ہوجائے گی🙂
+
محبت😘 ❤پہلے اندھی🙈 تھی
لیکن اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے
اب محبت😘 شکل بھی دیکھتی ہے اور بینک بیلنس بھی
😜😁😛😊
" عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں "
جو اپنے آپ سے لگتی ہے 💔
👌💯
#محبت کا #ڈرامہ نا کیجیے💔
ہمت کیجیے #نفرت_کیجیے💔🌚💯
اسے میرے بات کرنے سے مسٸلہ تھا
میں نے بات کرنی ہی چھوڑ دی اس سے😒
وہ کہتی ہے کہ میں تمہیں جانتی نہیں لیکن مجھے تمہاری شاعری اور تمہارے یہ ٹوٹے پھوٹے لفظوں سے بلا کی محبت ہے۔۔تمہاری پوسٹ مجھے دو دن نظر نا آئے تو میرا دم گھٹنے لگتا ہے 💔
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ھے بدنامی۔۔۔۔۔❣
وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔❣
*کــمال وہ ھــو تا ھــے 🔥😏*
*#جســکی تـعریفــ #دشمــن کــر ے☠*
نید آئے گی تو اس طرح سوئیں گے😊
مجھے جگانے کیلئے لوگ روئیں گے😢
"میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا"
"تیرے لہجے سے امیری کی__مہک__آتی ہیں"✌
*سانس مت لو ۔۔۔۔۔_______*
*لوگ کیا سوچیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔*
💯👈🏻🤔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain