*بہت سستے ہیں ہم صاحب...!!!*
*میٹھا بولو اور خرید لو...!!!*
💯👈🏻😔
اگر مشکلوں سے ٹکرانا چاہتے ہو تو😎
سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا سیکھو😜😂
ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤
پــل پــل مـرنــا پـڑتـا ہــے صـاحـب
عشــق کــرنــا کــوئـی مــذاق نــہیں 🖤🔥
کیا تمارا دل نہیں چاہتا
😂 ..⚘⚘.. 😂
کہ تمہیں میرا میسج آئے
" - 🍂
عشق تھا_____تم سے کر لیا
فریب ہوتا تو سب سے کرتے🔥
حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے..
°°¬🔥 Dear💯
.......!!!!!_اسی_موجاں_وچ 😎
❤️ ۔" تے"۔ ❤️
........!!!!!!شریک_سوچاں_وچ 🤔😊
🌹🌹
لوگوں کو آہ لگتی ہے____!💘
تجھے میرا صبر لگے گا____💔
پانی دریا میں ھو یا آنکھوں میں،،
گہرائی اور راز دونوں میں ھوتے ہیں
🍁🍁
فرق پہلے پڑتا تھا ۔
اب اثر بھی نہیں ہوتا ۔💯🔥
جب بھی ملتے ہو ، مُسکراتے ہو😊
اِتنی خوشیاں کہاں سے لاتے ہو؟😔
عزت اور احترام سب کو دو 🔥💯
دو دن کم جیو ! مگر سر اٹھا کر جیو✋♥...🔥
تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 💔
💥
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں”__
💔💯
دھوکے بھی وہی لوگ دیتے ہیں__😕"
جو خود دھوکے سے پیدا ہو جاتے ہیں__😒😏"
*دل میں جب __جگہ نہیں بچتی*
*درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے*
😢😢😢😢😢😢😢
زندگی کا ایک اصول بناٶ
جو جلتا ہے اسے اور جلاٶ
🔥🔥💥💥🔥🔥💯👈
ہماری تو بس یہی ۔# پہچان ھے # صاحب #
ہنستا چہرا ۔۔شرابی آنکھیں# نوابی شان اور# دوستوں کے لیے جان✌
جو الزام رہ جائیں۔ 😢
وہ میرے کفن پےلکھ دینا۔۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain