'🍁۔❤
اس لیے تو سینے کی جلن نہں جاتی 🔥
بے قدروں کو سینے میں جو بسا رکھا ھے 💔•|.......
وہ بھی کیا____ موقع ہوگا_😍
جب میں اور تم___اور_ساتھ میں اک چھوٹا ہوگا😂
😘🔥
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤
#جگر_والوکا #ڈر_سےکوئی #واسطہ_نہیں ہوتا.
#ہم_وہاں قدم رکھتے ہیں #جہاں پہ کوئی #راستہ_نہیں ہوتا.
#🔥🔥✌
🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞
جب محبّت اور نفرت ایک ہی شخص سے ہو جائے 💔
تو اسے بھولنا بہت مشکل ہو جاتا ہے 🔥💯
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉
لوگوں سے جب ان ہی کے لہجے میں بات
کی جاۓ______
پوچھنے لگتے ہیں کوئی ناراضگی ہے کیا ؟
😯😔🍁🍁💞
*~🌹🌺😍وفائیں میری یاد کرو گئے۔😍🌺🌹~*
ہم ✋سے کہیں زیادہ یہ# دنیا والے جانتے ہیں💪
شریکوں کے گھر سے اٹھتے ہیں # نعرے میرے نام کے😏
ارے! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لٹایا تھا میں نے اپنا...💔🔥
دشمن ہو تو عشق جیسا !
سیدھا دل پہ وار کرے ____💔
کیسے ھو جاتے ھیں لوگ...
کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے...💔
🤔
درد کی شدت کو کم کیجئے😜
میرا نام لیجئے اور خود پر دم کیجئے🙈😂😂👉✌️😈❤️🤣🤣
. اتنی محنت سے بگاڑا ھے خود کو ,😜 جایئے آپ کسی اور کو سیدھا کیجئے..... .😝😂😏😏😁😁😁
ہم نے چھوڑ دی ہیں فنکاریاں اے حسن والو
ورنہ
تم جیسے حسینوں کو ہم پنسل سے بنا کر ربڑ سے مٹا دیتے تھے😉😇😇❤
تم سے ملنا ضروری نہیں ہے😍❤
تمہارا مل جانا ضروری ہے💖🔥💯
💕
دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝
خــود کـــو ذلیــل کــروانــے کا!!
دوســـرا نــام محبــــت ہـــے💔!!
زندگی کى قیمت نہیں ھوتى ہے..
جناب
محبت کو محبت سے جیتا جاتا ہے...!!
دوست دوست نہیں دل کی وفا ہو تے ہیں
.❤❤
محسوس تب ہوتے ہیں جب وہ جدا ہوتے ہیں,.......👌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain