جب وفا کا ذکر آتا ھو گا
تجھے شرم تو آتی ھو گی💞
اگر تیری یاد کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا❤
وہ کیا قدر جانے یار کی
جن کے ہر روز نئے یار ہوں
کوئی کہتے ہیں دنیا پیار سے چلتی ہے 💚
کوئی کہتا ہے دنیا دوستی سے چلتی ہے 🌹
جب آزمایا تو پتہ چلا دنیا صرف مطلب سے چلتی ہے
خاموشی ہی بہتر ہے ☺
زیادہ پوسٹ کرنے سے لوگ ویلہ "سمجھتے" ہیں___🙆💁
😁😂😜😂😂😜😜
🔥
*"- یہ جو میری میت پر رونے آئے گے 🙄
ان کے ہونٹوں کی سرخیاں دیکھنا تم۔۔✌️😌
#🔥
اپنے بیٹے کا نام میرے نام پر رکھ کر
وہ میری محبت کو اولاد بنا کے پالے گی💔✌
#ZALIM💂♂️
میں بھی بِکھرا ہوا ہوں اپنوں میں
وہ بھی تنہا سی ہو گی اپنے گھر میں 💯🔥💔
🔥
ہم گنہگار لوگ ہیں صاحب
بھلا گنہگاروں سے کون محبت کرتا ہے💔🔥
میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو😍😍😍
جہاں #چاکلیٹ کی ندیاں بہتی ہوں 😂😂😂
ضروری اعلان 🎤
جانو والی سیٹ خالی ھے اپنی اپنی سی وی جمع کروا دیں 😂😝😝
🙈🙈🙈😝
پونی لگاتی ہو یا کیچر📎
نہ بتانے والی گنجیہو جائے 😂😂
محبت چاہے جتنی بھی سچی ہو
بات جسم تک آ ہی جاتی ہے,
Agree ?
تشدد کروں گا میں
تمہارے بدن پر شدت سے رضوی۔۔۔۔
میں جگہ جگہ
پیار کی مہر لگاؤں گا۔۔۔!!😘😎😏
منا بھی لوں گا، گَلے بھی لگاؤں گا میں
ابھی تو دیکھ رہا ہوں اُسے خفا کر کے🔥
آ ج پھر تم پے پیا ر آ یا ہے
بے حد اور بے شمار آ یا ہے۔ 😋
*سخت بے وفا ہوں*💔
*کنارہ نہیں نفرت کیجیئے*
نزدیک سے تم کچھ بھی سمجھ سکتی ہو مجھ کو
اچھا ہے کہ تم مجھ سے ذرا دور رہو لڑکی 🔥
🚬💯
تمہارے #لشکروں کا کیا #خوف مجھے۔۔☝️
میں #خود اپنے #ارادوں سے #ڈرتا ہوں۔۔✌
مــــــیری مجبوریــوں کو مـــــیری بد قسمتی مت ســـــمجھنا
💕 دوست 💕
�ھـــــم ان راھــــوں سے بھی گـــــزرے ھے جہاں قســــــمت تو کیا ســـــایہ بھی ساتھ چــــــھوڑ دیتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain