~ جن کے دل صاف ہوتے ہیں
وہ ٹھکرا دیئے جاتے ہیں 💔🙂🥀🖤
#تم_جلن_برقرار_رکھنا.🔥🔥
#ہم_جلوے_برقرار_رکھیں_گے ❤❤
ہمارے بعد پھرے گی بھکاریوں کی طرح
کوئی منہ نہ لگاۓ گا اس محبت کو------
💔💔
سب کر لینا، لمحے ضائع مت کرنا،
غلط جگہ پر جذبے ضائع مت کرنا.
💯👌❤❤
#ناز_آرٹس
دشمنوں کی کیسی فکر.
احتیاط اپنوں سے کیجئے 💘🔥
#محبت_کرنے_والے_انا__توڑنے_کی_کوشش_نہیں_کرتے❤
#وہ_مان_رکھتے_ہیں_________اور_مان_جاتے_____ہیں ❤️
*تیرے بعد ہم جس کےہونگے*
*اس رشتے کا نام مجبوری ہوگا*💔🥀
کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر❤
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🌹
💔🙏😢
*~꧁ᏺᷝᴀᷧᷟ꧂~*✍
*💔
وقت ملے تو ہماری دوستی کی کتاب کھول کر دیکھ لینا
ہماری دوستی تمہیں ہر دوستی سے لاجواب ملے گی
بھروسہ رکھو ہماری دوستی پر..
ہم کسی کا دل دکھایا نہیں کرتے
آپ اور آپ کا بھروسہ کبھی توڑے گے نہیں
*بےقدرے لوگوں سے جذبات جوڑ کر سوائے بربادی کے کچھ نہیں ملتا۔!!!*
ہم برے لوگ ہیں صاحب۔۔۔۔!!!
ضرورت پڑے تو برے وقت میں یاد کرنا۔۔۔!!!
سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
یہ پھول🥀 لے لو نہ کسی کو ✌️
آگ 🔥لگانی ہے 👎
*دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجیے*
*جو آپ کا نہیں ہے اسے جانے دیجیے*
تُم کر لو نفرت اپنے حساب سے....
ہم تو محبت بے حساب کریں گے....
-"🌸🍁-"
رویا نہیں___ رلایا گیا ہوں,
بن کے پسند ٹھکرایا گیا ہوں😷💯
-
*م ن مرحوم*💔
سب کچھ. کاپی ھو. سکتا ھے
مگر
قسمت_ اور_نصیب_نہیں. ❤💜
کبھی یاد کرو گی محترمہ...؛
ہماری یہ چاہتیں،یہ شدتیں..!
وہ پیارے لمحیں کہ جو اب واپس نہیں آئیں گے۔
کیا سمجھتے تھے ہم اور کیا نکلے،
پھر وہی دوست بے وفا نکلے.
کیا کریں بات یہاں اپنوں کی،
غیر بھی ان سے پارسا نکلے .
آپ سے تو اچھے ہیں ہم برے لوگ
اپنی زندگی سے کھلتے ہیں کسی کے دل سے تو نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain