ہم برے تھے برے ہیں اور برے ہی رہیں گے
فکر تو وہ کریں
جو بولتے کچھ اور ہیں دکھاتے کچھ اور ہیں 😭😭😭
*مانا بدقسمت ہیں ہم ۔۔*
*قسم سے*
*پر برے ۔۔۔۔۔ نہیں تھے*
😭🙏😭
لوگ اچھا نہیں سمجھتے یار😒
ہم نے اچھا بھی بن کے دیکھا ہے❤️
*خوبصورتی معنی نہیں رکھتی*🔥
*اخلاق بہترین ہونا چاہیے♥*
تو نہیں دل❤ میں تیرا نشاں باقی ہے ۔۔۔!!
بج گئی آگ🔥 محبت کی دھواں باقی ہے ۔۔۔!!
میں تیرے بےوفا ہونے سے پریشاں😔 نہیں ۔۔۔!!
دل❤ لگانے کو ابھی سارا جہاں باقی ہے ۔۔۔!!
*اتنے ملتے ہیں میری شاعـــری میں حوالـــے اسکے...........*
*کــچھ لوگ اب بھی اســے میرا مــحبوب سمجھـــتے ہیـں....*
♥ میاں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم ♥
ZALIM...😑
لپسٹک کی گارنٹی نہیں 🙊💋
کاجل خراب نہیں ہونے دوں گا❤🙈😻
بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈
وقت بدلدیاں وقت نی لگدا ✌
کدی ججاں نوں وی کرنے وکیل پیندے✌
"یہاں لوگ اپنی غلطی نہیں مانتے...!!😔
"کسی کواپناکیا مانے گے...!🙏🏻😕
#وہی_لوگ_ہمیں_ﺑﺮُﺍ_کہتے_ہیں❗
#جن_کی_پہچان_ہماری وجہ_سے_ہوئی🍁✔
میں ہر سفید بدن پر لپکنے والا نہیں
تمہارے ھونٹ پر تل کا نشان اچھا لگا
🔥
عورت کو ناپسند مرد کی محبت حوس لگتی ھے...
...!!!...اور پسندیدہ مرد کی حوس بھی محبت لگتی ھے...
وہ خوش نصیب ہمارا نصیب پیتے ہیں
تمھارے ہاتھ کی چائے رقیب پیتے ہیں..!
☕💯🙃
#خوبصورت تو وہ پہلے سے بھی بہت #تھا؟
"
"
#ھم نے چاھا تو عجیب طرح سے نکھرتا گیا وہ #شخص؟
تم سمجھتے نہیں ہو... ورنہ
یہ اشعار نہیں __اشارے ہیں!
بیشک۔۔۔۔مانگنے کی بہترین چیزوں میں سے ایک چیز
😊
میرا نمبر بھی ہے۔۔۔😊😉😂
ﺩﻋـــــــــﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﺩﻡ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ
ﻃـــــــــﺮﺡ ﻧﮑﻠـــــــــﮯ۔۔۔
ﺟﺲ
ﻃـــــــــﺮﺡ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳـــــــــﮯ ﮨﻢ
ﻧﮑﻠـــــــــﮯ
جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا۔۔.
تمہیں شرم تو آتی ہوگی۔۔
میـرے تـو درد بھـی اوروں کـے کـام آتـے ہیـں
میـں رو پـڑوں تـو کئـی لـوگ مسکـراتـے ہیـں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain