Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 😂😂😂😍😍😍😁😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس میں خطرہ ہے ڈوب جانے کا
جھانکئے مت جناب آنکھوں میں
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شہر اُجڑے تو بس جائے پھر سے
دل اُجڑے تو بسایا نہ جائے 🔥💔
🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں بھی اگر لڑکوں کی طرح غنڈے ہوتیں تو اُن کے نام کیا ہوتے۔۔۔۔ مانو ڈکیٹ😠 انعم سپاری😨 غنی بہن👰 گبر آپا👧ثمینہ ڈون 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

استاد: تمہیں سب سے زیادہ خوشی کس دن ہوتی ہے۔
شاگرد:جس دن آپ بیمار ہوتے ہیں۔
😲😲😲😂😂😂🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم_ کیا ہے یہ صرف ہم ہی جانتے ہیں۔۔۔۔۔۔
لوگ تو صرف ہمارے بارے میں اندازہ لگا سکتے ہیں..🔥🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے اچھا نہیں لگتا اس کا غیروں سے بات کرنا ...
پھر سوچتا ہو میں بھی تو غیر ہوں...😢❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو لا حا صل ہو تے ہیں ان سے محبت نہیں
عشق ہو جاتا ہے۔
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁
*ιѕнQ ααтιѕн*
🍁---------------🍁♥🍁---------------🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم دل کی باتــــــــــ کرتـــے ہو مـــیں جان بھی وار دوں یاروں پر
مجھــــــــے عشـــــــق اپنے یاروں سے کچھ انتہا سے زیادہ ہے،،

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کوئی لڑکی آپ سے کہے کہ اسے آپ پر مکمل یقین ہے
تو فوراً سمجھ جاؤ کہ وہ آپ سے بھی بڑی فلم ہے 😜😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*~❤اس نے کہا مجھے دل میں رکھ لو*
*میں نے کہا یہ دل ہی تم رکھ لو❤~```*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت تو محبت ہوتی ہے....❤❤
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!🔥🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*اتنی قریب ہو گئی تھی______❤*
*مجھے لگا میری ہو گئی تھی* 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🔥اپنے لمحے سنوارنے کے لئے
میری صدیاں بگاڑ دیں تم نے💔🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں۔۔!!
اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ۔۔!!
🔥🔥🔥🔥
{{{~~alone~~}}}

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کی سب سے پتلی کتاب کا نام ہے
"عورتیں کیا چاہتی ہیں "
اور اندر صرف ایک ہی صفحہ ہے جس پر لکھا ہے
"ہر چیز" 😜😝😝😝😝😝😝
Agreee🤔🤔🤨🤔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خود پر یقین ہونا چاہیئے -💪
صاحب
سہارے ہی تو بے سہارا کرتے ہیں ۔۔