"- آپ کو کم بتایا جا رہا ہے
• اچھے خاصے برے ہیں ہم 💀💔😔"
اچھا ہے عاشقی چھــــــوڑ دی ہم نــــــے
پتیلے جیسی شکل والی لــــــڑکی کی بھی
تعــــــریف کرنی پــــــڑتی تھی ...😂😂😂
ضروری تو نہیں کہ ہر ایک کو پری ہی ملے۔۔😌😌
۔۔
کسی کسی کے نصیب میں چڑیلیں بھی تو ہوتی ہیں۔۔۔😂😂😂😂😂
اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝😝😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
😱😱😱😱😱
اتنا بڑا دھوکا😤😤😤
لڑ کی کی عمر #پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں...😂😂.
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂😂
لڑکی چکن لینے گئی 🚶♀️🐓
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا ۔
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا 😕🙁
😝😂🤣
*صاحب حالات جب گھیر لیتے ہیں
تو اپنے بھی نظریں پھیر لیتے ہیں*
جج تمہیں تین دفعہ ھو گیا آتے ہوئے شرم نہیں آتی
مجرم آپ تو روز آتے ہیں آپ کو تو ڈوب مرنا چاہیے 😁😁😁😁😍😍👌
تنہائیوں میں سکون ہے دوست....😌💯
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں...💔
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

ہمارا نقصان نا پوچھیئے صاحب😍
شادی ہورہی تھی کہ آنکھ کھل گئی🤭😘😘😘😘
*ٹھری ٹھری سی ہے یہ زندگی۔*
*تم سے ملنے کا انتظار سا ہے۔*
💔💔😭
*مرشد#*
#ہماری تو بس یہی #پہچان ھے #صاحب ہنستا چہرہ 👉
#شرابی آنکھیں #نوابی شان اور #دوستوں کے لیے جان❤
✍🏻 *کبھی کبھی مکمل ہونے کی خواہش میں ہم پہلے سے زیادہ ادھورے ہو جاتے ہیں۔*
♥وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥
♥جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👈
💔میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں 💔
⚘💔
بلکہ ہوا کی طرح ہے____
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس.🌹
❤#سات ارب کی #آبادی ميں ايک #شخص اچھا لگا.....
"#صاحب"💓
❤#وہ بھی نہ ملے تو #حضور شکوہ تو #بنتا ہے ...💙..
اے درد کچھ تو دیسکاونٹ کر
ہم تو تیرے روز کے کسٹمر ہیں 🙏🙇🙏💔💔💔
#چھوڑو_مرشد_سنگت_کے_روگ...💔
#مطلبی_دنیا_منافق_لوگ...💯
!!!...کچھ لوگ ہم کو پا کر بھی...!!!
...
!!!...ہم سے بہتر کی تلاش میں تھے...!!!
Muhabbat Chor Di Ham Ny 4.u
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain