میں وہاں تک اچھا ہوں❤
صاحب
جہاں تک آپکے مطابق ہوں😌❣💥
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں ۔۔۔
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے...
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا 😜😜🙃😜👈
مل لو مجھ سے۔۔۔۔۔❣
میری آخری خواہش سمجھ کر ۔۔۔۔۔❣
زخمی دل🍁🍁
سب ہوتا ہے تیرے بغیر
فقط گزارا نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😕
🔥🍷
#آپ پر #شدت سے #پیار آتا ہے😘😍
#آپ مجھ سے #بچ کے رہیے #گا 🙈😂😍
درد دینا تھا تو محبت کر لیتی ظالم ۔۔۔!!🙏🤣
صوفے پر سوئی رکھنے کی کیا ضرورت تھی ۔۔۔!!😂😂
جو لوگ بچپن میں میراثی بننا چاہتے تھے.
انہوں نے آج کل #Tik_tok پے انی مچائی ہوئی ہے. right
😝😂🙊😝ا
گلاب جیسی ہو_____🌹 گلاب لگتی ہو______❤
ہلکا سا بھی مسکراؤ☺ تو لا جواب لگتی ہو___❤
میرے مرنے سے پہلے مجھے دیکھ کر رو لو تو بہتر ہے. ❣❣❣❣❣❣
میں نے وصیت کی ہے کہ تجھے میرا آخری دیدار نسیب نہ ہو.❣❣❣
بلاک کا مطلب ھوتا
جلد بازی میں طلاق دینا 😝😂
تھوڑی آگ ملے گی صاحب 🔥
معاشرے کے اصولوں کو لگانی ہے 💔
💥
ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا❤💛💚
─━═•✵⊰••⚜••⊱✵•═━─
میرے لفظوں میں ہے تعریف ایک چہرے کی!!!
جس کی مسکراہٹ سے چلتی ہے شاعری میری!!!
─━═•✵⊰••⚜••⊱✵•═━─
گہری باتیں سمجھنے کے لئے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
ممکن اگر ہوتا۔۔۔💕۔۔۔۔کسی کو عمر لگانا 💕
ہم اپنی ہر سانس اپنے یار کے نام لکھتے💘💘
هر نئی چیز اچھی هوتی هے👌
لیکن دوست پرانے هی اچھے ہوتے هے.. 💙
🤫😘😍
#تینو _سجن _ میں _ یاد _ ضرور _ آساں✌
#جدوں ___ غیر _ وکھایا _ رنگ _ اپنا👌_.
نہ پرواہ اسے میری نہ اس کو ضرورت میری
میں گلیوں کا آوارہ___ وہ پردے دار لوگ👌
میرا شمار ہوتا ہے مطلبی لوگوں میں
ارے__! مخلص تو آپ لوگ ہیں یار 🖤🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain