Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کیا تعریف کروں اُس ظلم کے حسن کی
پوری کتاب تو بس ہونٹوں پے ختم ہو جاتی ہے💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❣🔥💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم کو کردار بدلنے میں مہارت ہے مگر
🤔
کیا کرو گے اگر بدل دی کہانی ہم نے۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#مشہور__ہم____ہو_گئے 🤔
#تکلیف_کچھ_لوگوں_کو_ہورہی_ہے 😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤❤❤❤❤❤❤❤
*بےشک دکھ ، حالات اور بیوٹی پارلر انسان کو بدل کر رکھ دیتے ہیں ........!!!*
❤❤❤❤❤❤❤❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

: اگر تم اسے نا پا سکو جسے تم #پیار کرتے ہو ، لاؤ #مجھے اس کا نمبر دو میں بھی تو #دیکھوں مشکل کہاں آ رہی ہے :-😁😝😁😝😀😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😂آج کا لطیفہ😂
ٹیچر : جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے
کچھ دیر بعدآخر کارایک بچہ کھڑا ہوگیا
ٹیچر : کیا تم بیوقوف ہو؟
بچہ : نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا
🤣🤣🤣
🤣🤣🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت قسمت والے ہیں وہ
لوگ جن کا رضائی کے اندر
بھی " نیٹ " چلتا ہے 😊😂😂😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک عرصے تک میں اسکی ضرورت بنا رہا🥀
پھر یوں ھوا کہ اسکی ضرورت بدل گئ🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💔لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بابا جی کہتے ہیں کہ مزاحیہ پوسٹ کرنا بھی سنگل
ہونے کی نشانی ہے،
شادی شدہ جب بھی بات کریں گے سڑی ہوئی ہی کریں گے 😄😄😂😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🍁حاصل کر لیجئے یا گنوا دیجئے,
'مگر'
خودارہ استعمال مت کیجئے...🍁
🙏🏻😢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب رشتہ نبھانا مشکل ھو جائے تو لوگ
سم تبدیل کر لیتے ہیں 😁😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سوال۔مرد سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں 😝😜😛
جواب ۔فقیروں۔۔۔۔۔۔۔۔سے😛
ویسے جو آپ نے سوچا وہ بھی ٹھیک ہے😂😋😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

استاد ہر روز شاگرد سے کہتا تھا
تمہاری عمرمیں #قائداعظم___نے____میٹرک کر لیاتھا...
شاگرد ایک دن تنگ آکر بولا
سرآپ کی عمر میں #بھٹو___پھانسی___چڑھ گیاتھا 😄😜😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پہلا آدمی: تم گدھے ہو....
دوسرا آدمی: اور تم گدھے کے باپ ہو....
تیسرا آدمی: چلوبہت اچھا ہوا.... باپ بیٹے نے ایک دوسرے کو پہچان لیا ہے😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خود کو کچھ "سمجھنـــے" والوں کو 🔥
ہم کچھ بھی نہیں "سمجھـــا" کرتے 🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#عاجزی- عجیب #چیز ہے ✌✌
لوگ #بزدل سمجھنے #لگتے ہیں😎😎😎