دنیا کے دو ایسے ہتھیار جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ہے۔۔۔۔😍😍
1 بیوی کے آنسو۔۔😭😭😭
2 پڑوسن کی مسکراہٹ۔۔😝😝😝😝😝😝
خود کو کچھ "سمجھنـــے" والوں کو 🔥
ہم کچھ بھی نہیں "سمجھـــا" کرتے 🔥
#عاجزی- عجیب #چیز ہے ✌✌
لوگ #بزدل سمجھنے #لگتے ہیں😎😎😎
🔫#غرور_کا_تاج_کھبی_پہنا_ہی_نہیں_سر_پہ
🔫#سرکار🔫
#ہماری_معصومیت_ہی_ایسی_ھے_دُشمن_بھی
#دیکھ_کر_کہتا_ھے
#سبحان_اللہ✌❤
°- دل سڑ چُکا ہے ہمدردیاں اثر نہیں کرتی ہم پہ............!!!!
°- ہمدردی پاس رکھئیے دور رہیئے پرہیز کرئیے...............!!!!
🌚
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭼﮭﮯ ﯾﺎ ﺑﺮﮮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﮯ😮
ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ❤️😍🌹😚
ھماری شاعری پر تو سبھی لوگ واہ واہ کرتے ھیں،،،
😍😘
زرا سوچو ۔وہ کیسا ھو گا۔ جس کی خاطر ھم شاعری کرتے ھیں..
لڑکیاں 💆🤦 ہی ہے جنہیں نظر لگتی ہے
ورنہ لڑکوں 👬 کے پیچھے تو کتے 🐕 لگتے ہے 😂😅😌
سنو جاناں 😍😍
تمہاری آواز بہت پیاری ہے 👌
تم مانگنا شروع کردو 😜😜
🤣🤣🤣🤣
محبت اگر چہرے سے ہوتی میری جان،
💔
تو یقین مانو تم سے کبھی نہیں ہوتی_
جالا دیا تیری سب یادوں کو🔥
جو کچھ بچا تھا وہ تیری یاد کا دھوا تھا 💨
ﺗﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﺑﺪﻝ
!!ﮔﺌﮯ۔۔۔۔
ﻭﺭﻧﮧ
ﻣﺠﮭﮯ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﺎ ﻋﺰﯾﺰ ﮐﻮﺉ
!!ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔❤👉
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_جب انسان بلکل خاموش_
_ہو جائے اور اپنے حق کیلئے_
_بھی نہ بولےتو سمجھ لیں_
_کہ وہ اپنے اندر بہت کچھ_
_دفن کر چکا ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_گھر کے اندر جی بھر کے رو_
_لیجیے گا پر دروازہ ہمیشہ_
_ہنس کر ہی کٌھولیے گا_
_کیونکہ لوگوں کو جب پتہ_
_چلے گا کہ آپ اندر سے_
_ٹوٹ چکے ہیں تو_
_وہ آپ کو لوٹ لیں گے !!!_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_ضروریات ان کو کہتے ہیں_
_جن کو پورا کئے بغیر جینا_
_مشکل ہوتا ہے اور_
_خواہشات وہ ہوتی ہیں_
_جن کو پورا کرنے کے چکر_
_میں جینا مشکل ہوجاتا ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
تھام کو ھاتھ اس سے پہلے کہ !!💫
تمھارے ہونٹوں پہ کاش رہ جاءے 🌸
اب خود سے ملنے کا دل کرتا ہے
سُنا ہے
بہت بُرا ہو میں۔!🖤🔥
شک تو تھا #محبت میں نقصان ھو گا،
مگر یقین نہ تھا___ سارا ہمارا ھی ھو گا۔💔
پل پل کے پیار کا وعدہ ہے آپ سے💕
اپنا پن کچھ زیادہ ہے آپ سے💕
نہ سوچنا کہ بھول جائیں گے آپ کو💕
زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے آپ سے💕
💛💛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain