۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_ضروریات ان کو کہتے ہیں_
_جن کو پورا کئے بغیر جینا_
_مشکل ہوتا ہے اور_
_خواہشات وہ ہوتی ہیں_
_جن کو پورا کرنے کے چکر_
_میں جینا مشکل ہوجاتا ہے_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
تھام کو ھاتھ اس سے پہلے کہ !!💫
تمھارے ہونٹوں پہ کاش رہ جاءے 🌸
اب خود سے ملنے کا دل کرتا ہے
سُنا ہے
بہت بُرا ہو میں۔!🖤🔥
شک تو تھا #محبت میں نقصان ھو گا،
مگر یقین نہ تھا___ سارا ہمارا ھی ھو گا۔💔
پل پل کے پیار کا وعدہ ہے آپ سے💕
اپنا پن کچھ زیادہ ہے آپ سے💕
نہ سوچنا کہ بھول جائیں گے آپ کو💕
زندگی بھر ساتھ نبھانے کا وعدہ ہے آپ سے💕
💛💛
🌹کیا ضرری ہےکہ ہردم پیازکی باتیں کریں_______،،،🌹
🌹ایک نقطےکوہٹائیں اورپیارکی باتیں کریں_______،،،🌹😒😒
ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ🙂
ﺧﻮﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮﮌ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ💔
*عشق زادہ*🔥
سر محفل جو بولوں میں تو زمانے کو کھٹکتاہوں
رہوں جو اگر چپ تو اندر کی بغاوت مار دیتی ہے
میں نے #اداس رہ کے بھی #دیکھ لیا 😔😔
#میرا اپنا ہی #ہاسا نکل #جاندا اے 😁😜😂
💓💚💚💚
کاش کوئی لڑکی ایسی دھمکی دے زیادہ تنگ کیا تو شادی کر لوں گی😁😜😅😂🤣🙈😍
ﺗُﻮ ﺍﮔﺮ ﺳﻦ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ
ﺑﺎﺕ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ____ ﺩﮨﺮﺍﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ
کچھ روز تو کرتے ہیں بڑی شدت سے محبت
پھر اپنی اوقات پہ آجاتے ہیں لوگ💔
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں" ____ 🔥
بلھیا! اوتـــــــــھے ککھ نـــــئی بچدا
جتــھے عـــــشق نے لا لیــا ڈیــرہ. ✌🏻
_💔
" - 👑💖 ✨ - "
✌رزق بانٹا گیا محبت کا🔥🌚
میرے حصّے میں ٹھوکریں آئیں🥀
کیا جنوری,کیا فروری,ہم کیا کریں نومبر کو, دسمبرکو,,,,,
جب تم ہی نہیں ساتھ ہمارے آگ لگ جاۓ اس کیلنڈر کو.....
مجھے وہ زخم مت دینا
دوا جس کی محبت ہو😢
-" خبر کرو اس بے خبر کو
میری حالت بگڑتی جارہی ہے___🙄
*ادھوری محبت*💔🔥
میں دس، پندرہ دن سے نوٹ کر رہا ہوں:🤔
😜
جیسے جیسے ٹھنڈ بڑھتی جا رہی ہے گرمی کم ہوتی جا رہی ہے:😂😂😂
#اپنی زندگی کا ایک #اصول ہے___💪👉
#محبت حد سے زیادہ #نفرت اس سے زیادہ_____🍁💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain