کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!
جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!
مسکراتے رہا کرو
تاکہ دنیا کنفیوز رہےکہ اسے کس
بات کی خوشی ہے 😜😮😂😂😂😂👌
تاریخ گواہ ہے -" 😂
میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں -"
تو سب دل میں کہتے ہیں آگیا شہزادہ😘🙈✌
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜
لوگ بناتے گے اور ہم بنتے گے
کبھی مذاق تو کبھی تماشہ
میں چاہتا ہوں میرے علاوہ۔۔۔۔۔۔
تجھے سب شاعروں سے نفرت ہو
#مرشد_جون_ایلیاء
جب میں لاش بن جاونگا......😢
تمھارے لیے کاش بن جاونگا..💔
محبّت اور موت ..!
پورا انسان طلب کرتی ہے..!💔
لمحوں کی تمنّا نہ کچھ پل کی بات کرتا ہے 💕💕💕
یہ دل تیری آرزو ____ہر۔ سانس۔ کے۔ ساتھ۔ کرتا۔ ہے۔ 💕💕💕💕😘
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے
سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوے
*وہ اتنی دور رہنے والا شخص*
*گزرا بھی تو دل سے 🌚💔🔥*
꧁_*☆✍𝒁𝒂𝒇𝒂𝒓 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍✍☆*_꧂
*_آج اس نے ایک اور درد دیا تو ہمیں یاد آیا_*
*_ہم نے بھی تو دعاوں میں اس کے سارے درد مانگے تھے_*
همارے سدھرنے کی عمر تو گئی صاحب
اب جیسے بھی هیں____برداشت کیجیے گا. :
*آج تو چائے پینے چلے آؤْ ۔ ۔ ۔ ۔*
*اتنی دُھند میں بھلا کون دیکھے گا
کسی نے مجھ سے پوچھا کہ جب تیرا دل توڑا گیا تو تجھے درد نہیں ہوا...
... يار .
میں نے کہا دل توڑنے والے کو خوشی اتنی تھی کہ ہم اپنا درد بھول گۓ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain