Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قدر کیجئے ایسے رشتوں کی جو آپ کے سینے کے اوپر پہنی جیب کی بجائے
سینے کے اندر دھڑکتے دل میں دلچسپی رکھتے ہیں....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*ویسے آنٹیاں لڑکیوں سے پیاری ھوتی ھیں🙄🙈😂🙊*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ آنٹیاں اتنی کیوٹ کیوں ہوتی ہیں 🫣🥲

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معیار آج بھی وہی ہے ہمارا
وفاداروں کے تابعدار ہیں ہم🖤💜💛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شروع شروع میں ایسے پیار کرتی تھی جیسے
مجھے گود لے لیا ہو 😑😭😂💃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

درد سہنے میں۔۔!
ماضی بُھولنے میں۔۔!
خُود کو سنبھالنے میں۔۔!
عمریں بیت جاتی ہیں۔۔!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ بدن جلدی فالج زدہ ہو جاتے ہیں
جو محبوب کے شانوں تک نہیں لگ پاتے!!🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انگریزی کامقولہ ھے۔
جب عورت کی عمر تیس جمع نو ہو گی
وہ پرانی شراب کی طرح پرکشش ہوجاتی ہے🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چاہتے ہیں ہم آپ سے ایسی محبت کا وعدہ
جیسے"لیمن میکس" گُھلے کم اور چلے زیادہ...🙈🙈😍🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تــم ســے پیــار ہمیـــں ہـے کتنــا جــانے جــانا
تــم ســے مــل کــر تـم کـو ہـے بتــانـا
👀💕🫀💞🧡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رشتوں کی تھکاوٹ میں
پہلی نشانی خاموشی ھے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایسا تو نہیں کہ مسئلے صرف عورت کی
ہی زندگی میں ہوتے ہیں،
مرد کے بھی ہزار مسئلے ہوتے ہیں اور
سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ رو
نہیں سکتے کہ وہ اپنے دکھڑے نہیں سنا
سکتے کسی کو کیونکہ وہ مرد ہیں انہیں مظبوط
. بننا ہے سب کے سامنے۔۔🙂⁦❤️⁩

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس طرح دِکھاتی ہے وہ جذباتِ محبت
لگتا ہے کسی روز مجھے گنہگار کرے گی🔥
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

۔:بات تو سچ ھے دنیا میں 90 فیصد دماغ والے دس فیصد دل والوں کا استعمال کرتے ہیں اور ہمیشہ دل والے استعمال ہو ہی جاتے ہیں 😳😳

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان کے کردار کی دو منزلیں ہیں
دل میں اتر جانا یا دل سے اتر جانا 🌻💛
#ZALIM 😘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

+(🥺🩵🌸_
_مشکلیں ختم ہوں یا نہ ہوں لیکن تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مجھے:-((🌍🔏❤️_
*_✍️🌱

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

برتن دھو کر پوسٹ پر آ جانا میں انتظار کر رہا
ہوں😒🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں ایک وقت آتا ہے جب یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ صفحہ پلٹنا ہے یا پھر کتاب بند کرنی ہے ۔۔!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تاریخ گواہ ہے 🤥
زیادہ ہینڈسم لڑکا ڈھونڈنے والی
لڑکیوں کو آخر میں جنگی جہاز ہی ملتا ہے 🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بار بار ڈھونڈتے ہیں نوٹیفیکیشن تیرے نام کا
جب تُو ہی نہ دیکھے تو ہماری شاعری کس کام کی🖤😒