چاہنے والے ہزاروں ملے گے
لیکن آپ نبھانے والا ڈھونڈنا 💞
اور پھر لوگ چھوڑ کر نہیں
روند کر جاتے ہیں 🙂
سب ٹھیک ہے!
مضبوط ہونا بھی کیا بلا شے ہے نہ
دِل صبر سے پھٹ بھی رہا ہو پھر بھی کہنا پڑتا ہے کہ ؛ ہاں! سب ٹھیک ہے! 💔🙂
#ZALIM
کریں گے بیٹھ کر کسی دن✌️
غدار اک طرف......... وفادار اک طرف🔪
#ZALIM
عشق میں ہماری اس قدر بربادی ہوگئی 🙃
ہم نے جس جس کو چاہا
اس کی شادی ہوگئی 🙃
≛⃝🚩#ZALIM♥️
"____ اور اگر کبھی آپ کا سامنا آپ کے من پسند انسان سے ہو جائے تو اُسے کیا کہنا چاہیں گے ۔؟!"
#ZALIM🌼
-" دو کلومیٹر کے سفر میں دو کلو الٹیاں کرنے والی لڑکیاں بھی کہتی ہیں🙂
مائی ہابی از ٹریولنگ...🤷🤧 "•
#ZALIM...✨
"ہمیں کسی کے آنے اور جانے سے کُچھ فرق نہیں پڑتا ،،
"ہم تھے ہم ہیں ہم رہیں گے ۔۔۔۔🖤
😇😊
زندگی کی کتاب میں سب سے خوبصورت صفحہ ماں کی محبت والا ھے ۔۔۔۔۔ 💕🌹💕
پوسٹیں تو چلتی ہی رہیں گی کیوں ناں آج تھوڑے 🍩 ڈونٹس ہو جائیں 😋🥰
افسوس 😥
ایک دن یہ سبھی لڑکیاں آنٹیاں بن جائیں گی 😂😂😂🙈🙈🙈
دل میں جگہ ناہی تو دماغ میں رکھ لو وہ تو خالی ہے نا 🙂💔
# 🌸
اگر کوئی آپ سے سیدھے منہ بات نہیں کرتا تو پریشان نہ ہوں؛
ہو سکتا ہے اسکا منہ ہی ٹیڑھا ہو
قسمت اتنی خراب ہے کہ کالے پائوں والی لڑکی کا بھی جانو ہے
ہائے مرشد یہ آن لائن جانو والے بھی نا😜😂😂😂😂😂
سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی🖤
ابھی میں نے ایک مچھر کو مار کے ٹیبل پہ رکھ دیا،
تاکہ باقی مچھروں کو پتہ چلے میں کتنا خطرناک بندا ہوں 😂🙈
بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا😔🤲
مجھ سے میرے انباکس کی ویرانیاں نہیں دیکھی جاتی 😛🙈😏😂😂
🐰💖____🔐🍫✨
🌸" ھـم صــرف خــود میـــں بســـا کــرتــے ھـیــں "😍
🕊️❤🔥🌺✨🥀🦋🕊️
🥀 یــہ دنیــا دور ھــی رھــے تــو نـــوازش ھــوگــی
❥⋆⃝♥️🧸•*
✨😌اْور جیـسَـــے ہَــــــمٗ ہیں ،
ویــسَــــے بُــہت کَـــمٗ ہیں۔۔🤍
)😎
*- ◈〪〫⤹🩶🍒✨ᬵ•*
*چلــَِ٘ـو سادگـــٌِی ہــَِ٘ـی سہـــٌِی ایک میعــَِ٘ـار تو ہــَِ٘ـے. " 😎🔥📎🫀 °-*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain