Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قابل فخر تو نبھانے والے ہوتے ہیں😇❤️
چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیں😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہاری بانہوں کا گھیرا تمام تر دُنیاوِی آسائشیں
ٹھکرانے کے لئے کافی ہے.
____

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کی محبت کا لطف صرف وہ شخص لے سکتا ہے
جسے عورت چاہتی ہو۔۔۔
زبردستی کے تعلق عورت نہیں مانتی۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر ادا مستانہ سر سے پاؤں تک چھائی ہوئی
اُف تیری کافر جوانی جوش پر آئی ہوئی !!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌹💋. سنو
میں جب کبھی بہت تھک جاتا ہوں نا
تو
شدت سے دل چاہتا ہے کہ
کاااااش
تم کہیں سے اچانک آجاؤ
اور میں کچھ پل
ہااں بس کچھ پل
تمہارا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لے کر
تمہارے کاندھے پر سر رکھ کر
اپنی آنکھیں بند کر لوں
اور تمہاری قربت کو سمیٹتے ہوئے 🤝💋
ہر اس بات کو بھلا دوں
کہ جو مجھے اذیت دیتی ہے🫀
🤍 ⃝ 🥰
❥ᚒ✥◦•●✿◉●•◦🤍✨
.•°``°•.¸.•°`❀•.
❥━➸➽❥❂❥━➸➽
`•.¸ ♥️ ¸.•`
❀.¸¸.•°

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

؀جیسے چپ چاپ برستی ہے مسلسل بارش ۔۔۔!!!
ایسے چپ چاپ برستا ہے ،، تصور تیرا ۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب ایک انسان سے تم نے محبت کے دعوے کر کے اسے چھوڑ کر دوسرے کا انتخاب کر لیا تو تم اب دوسرے کے ساتھ بے شک مخلص ہو لیکن اس سے پہلے ایک گھٹیا انسان ہو 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تاریخ گواہ ہے کہ
مجھے آج تک کسی لڑکی نے پوسٹ پہ یہ نہی کہا کہ آؤ #انباکس میں بات کرتے ہیں ۔۔ !! 😒🙄😐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر خوبصورت عورت کا شوہر گنجا ہوتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وعدہ کرو...!😐
آخری دانت گرنے تک میری پوسٹ پر آؤ گی...!!!🤣😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کی گہرائیوں سے اس وقت تک محبت نہ کریں جب تک آپ کو یقین نہ ہو جائے کہ دوسرا فریق بھی آپ سے اتنی ہی گہرائی سے محبت کرتا ہے۔
کیونکہ آج آپ کی محبت کی گہرائی کل آپ کے زخم کی گہرائی ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ جس کے ساتھ مخلص ہونگے وہ آپکو اتنا زور دار تھپڑ مارے گا کہ آپ کی مخلصی حیران رہ جائے گی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں خیر خواہ لوگ کم
اور
خواہ مخواہ لوگ زیادہ ہیں♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر انسانوں کے دل کے ساتھ نا کھیلے تو یہ دنیا بڑی حسین جگہ ہے ۔ دوسرے کی زندگی برباد کرکے کیسے خوش رہتے ہیں لوگ 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پھول ، بارش ، موسیقی ، رقص ، تتلیاں ، دریا ، سمندر ، بادل ، پہاڑ ، کوئل ، آسمان ، چاند ستارے سورج کہکشائیں، ہِرن ، نرمی ، خوشبو ، محبّت ، شہد ، عطر ، شراب ، شاعری ۔۔۔
اور باقی تمام خوبصورت اشیا سے مزید دلکش اور خوبصورت " عورت " ہے۔ ❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مخترمہ جی
بور ہو رہا ہوں
تمہارے انبکسس آ جاؤں.🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکیاں بھی گوگل کی طرح ہوتی ہیں ایک بات پوچھو تو چار اور بتا دیتی ہیں. 😒🚶🏻♂️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر انسان کے اپنے اپنے دکھ ہیں اور اپنی ایک الگ کہانی ہے ہم میں سے کوئی بھی یہ نہیں جان سکتا کہ سامنے والا مسکرا کر زندگی جی رہا ہے ، خاموشی سے جھیل رہا ہے یا خود سے لڑ رہا ہے 🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھے لگتا ہے اب پرواہ کرنی چھوڑ دینی چاہیے کیونکے لوگ اپنی زندگی جیتے ہیں!
آپکو مرتا چھوڑ کر

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ذہنی مار اتنی بری ہوتی ہے کہ ،
انسان دیمک کی طرح ختم ہوجاتا ہے اور کسی پہ کوئی الزام بھی نہیں آتا ...