Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم کو فرصت اگر ہوتی سننے کی
کرنے والی ہـــــــــزار باتیں تھی. 🔥 💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

_اور جس کا ملنا ناممکن لگ رہا ہے_
_اگر وہی نصیب میں ہوا تو کیسا لگے گا۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ مردوں کو ہیرا بھی مل جائے ناں پھر بھی وہ کچرے میں ہی منہ مارتے ہیں 🔥 💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*کچھ چیزیں بوجھ نہیں بلکہ🍑*
*خوبصورتی ہوتی ہیں 💋💦*
💖🌾Ishq he Tum se 🌾💖

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

❤️🩹 محبت صرف دو پیروں پر کھڑی رہتی ہے ۔۔۔
جس میں ایک پیر عزت کا اور دوسرا پیر توجہ کا ہوتا ہے ۔ دونوں میں سے ایک بھی کھو جائے ۔ تو محبت معذور ہو جاتی ہے 🪽_____!!✌️🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"دُنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو تھوڑی دیر کے لیے ہر تکلیف سے آزاد کر دیتی ہے" ❤️🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنے سے جڑی عورت کو خوش رکھو جب وہ خوش ہوتی ہے تو بہت باتیں کرتی ہے، جب وہ مسکراتی ہے تو سو گنا زیادہ خوبصورت لگتی ہےاس کے ساتھ ویسے ہی برتاؤ کرو جیسا تم چاہتے ہو کہ کوئ مستقبل میں تمہاری بیٹی کے ساتھ کرے 🩷🎀🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جرمن کہاوت ہے ۔۔۔
"کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں، ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے"🙂
🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں بھی خُود میں عَجَب دُھن تلاش کرتا ہُوں...!!
عَمَل کُچھ بھی نہیں اور، "کُن" تلاش کرتا ہُوں...🙂🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اِس کائنات میں ایک عورت سے خوبصورت ایک اور عورت ہی ہو سکتی ہے🤎🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

معزرت ہمارے پاس مارنے والے جہاز تو بہت ہیں
لیکن بچانے والے نہیں
ڈوب کر مر جاؤ بیغیرتو ۔۔۔
😭😭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی پسندیدہ عورت
تقریباً دماغ سے فارغ ہوتی ہے😅😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی بھی عورتوں کی باتوں میں آ کر اپنے بھائیوں سے دشمنی مت کرنا کیوں کہ قبرستان لے جانے والا تمہارا بھائی ہوگا عورتیں نہیں 📃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک عورت مولانا کے پاس گئی
اور پوچھا,حضرت میں نے سنا ہے
کہ تکبر بہت بڑا گناہ ہے پر میں کیا
کروں جب بھی آئینہ دیکھتی ہوں تو
اپنی خوبصورتی دیکھ کر غرور کیے بغیر
نہیں رہ سکتی
مولانا بولے, محترمہ یہ غرور نہیں غلط فہمی
ہے اور اسکا کوئی گناہ نہیں🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اخلاق کے پیچھے کردار کا ہونا لازمی ہے منہ کی مٹھاس اور چہرے کی مسکراہٹ کو اخلاق نہیں بلکہ فن کہتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد پکڑے جانے پر سدھرتا تھوڑی ہے،
وہ اگلی دفعہ نہ پکڑے جانے کے طریقے ڈھونڈتا ہے!😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنے اخلاق اور اپنے کردار کو عمدہ رکھو۔
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی خوبصورت لوگوں سے خوبصورت نہیں ہوتی
زندگی مخلص لوگوں سے خوبصورت ہوتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رشتوں میں "زبردستی" اچھی نہیں ہوتی جس کو جہاں سکون ملے انہیں وہاں چھوڑ دینا چاہیے۔۔۔!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"بس زندگی جیسی بھی ہے اس سے لطف اندوز ہوں ہم دوبارہ کبھی جوان نہیں ہوں گے۔" "