Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہاں محبتوں کے جال پھینک کر دلوں کا شکار کیا جاتا ہے🙂💔
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوری نہ رہے کوئی آج اتنے قریب آؤ
میں تُم میں سما جاؤں تُم مجھ میں سما جاؤ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگ کہتے ہیں عورتیں کم عقل ہوتی ہے
تسلیم کیا کہ عورتیں کم عقل ہیں ، جوتی
میں عقل ہوتی ان کے، وغیرہ وغیرہ۔، پر ان لوگوں سے پوچھنا یہ تھا کہ ایک عورت کی پرورش کے بعد آپ اتنے عقل مند کیسے؟؟؟🤔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*کردار کتنا ہی صاف کیوں نہ ہو*
*لوگ وہی سوچتے ہیں جو اُن کا دِل کرتا ہے۔ 🙂💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم کو برباد کرنے کی بھی حد کردی غیروں نے🔥🔥
کچھ نے سازشیں کی کچھ نے مداخلت 👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خاموش مزاجی تمہیں جینے نہیں دے گی🔥🔥
اس دور میں جینا ہے تو کھرام مچا دو👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کہ جب آپ معیار تک نہ پہنچ پائیں۔۔🔥🔥
تب ہمارے کردار پر انگلیاں اٹھائیں۔۔۔👁️👁️
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خود کو مومن میں شمار کرتے ہیں وہ 🔥🔥
منافقوں میں اعلی مقام ہے جن کا 👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بتاؤں کیا میں تم کو وہ کتنا ظرف رکھتے ہیں۔🔥🔥
جو دشمن,دوست کے پردے میں خود کو ڈھانپ رکھتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ ایک لڑکی میری ہر شاعری پڑھتی ہے🔥🔥
لیکن نہ ہاں بولتی ہے نا واہ بولتی ہے👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کرتا ہے زور زور سے تالیاں مارو🙈
اور درمیان میں تمہارا مںہ ہو🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مختصر سا قیام ہے بس👀🙂❤️
ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے🌸🦋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ضروری نہیں کہ آپ کی خیریت پوچھنے والا آپ کی خیریت چاہتا بھی ہو۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل لگی اور محبت میں یہ فرق ہے کے دل لگی ہمارے اختیار میں ہوتی ہے
اورمحبت میں ہم محبت کےُاِختیار میں ہوتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جہاں دیکھتے ہیں لنگر😼
وہیں بن جاتے ہیں ڈنگر🤦🏻♂️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مخلص ہو تو محبت کبھی بوجھ نہیں بنتی ۔۔!!
😌♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حسن ایک ایسا نشہ ہے جو مُلا پنڈت کسی کا بھی ایمان خراب کر سکتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی فِطرت ایسی ہے کہ اُسے پُوری عَورت میسّر ہو تو اُس کا دِل بھر جاتا ہے، اگر تھوڑی میسّر ہو تو اُسے پانے کے لیے حَدیں پار کر دیتا ہے، توجہ نہ دو تو پَل پَل مرتا ہے، توجہ دو تو پَل پَل مار دیتا ہے۔ مرد کو آج تک یہ سَمجھ ہی نہیں آئی کہ عَورت حاصِل کرنی ہے یا لاحاصِل رکھنی ہے !- 🙂🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وفائیں سیکھ لو ہم سے 🔥
کہیں کرنی نا پڑ جائیں 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے🔥👁️
سرکار 🎀