Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے🔥
تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تَــــیرےٌ حُــــسن تُــــوں وَڈےٌ 🕯️
سَــــاڈی سَــــادگیٌ دَے رولـےٌ نےٌ 🔥
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ تم پر انگلیاں اٹھائیں گے. 🔥🔥
تم بھی اٹھانا مگر درمیان والی👁️👁️
سرکار 🎀
ATTIUDE ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک دنیا کو ہم خراب ملے 🔥🔥
دوسرا دنیا ہمیں خراب ملی👁️👁️
سرکار 🎀
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنی خوشیوں کو اپنے اندر رکھیں🔥🔥
لوگ خوبصورت چیزوں کو تباہ کر دیتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ کہتے ہیں تجھے سر پہ چڑھا رکھا ہے 🔥🔥
تاج پیروں میں نہیں ہوتے بتاؤ ان کو 👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نخرے لڑکیوں کے ساتویں آسمان پر ۔۔'
اور ہاتھ انکا ..'"
" فریج کے اوپر والے خانے تک نہیں پہنچتا "
🙄😬🤣😝😛

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کراچی والوں ،
انتظار کی گھڑیاں ختم ۔ اب کراچی کی باری ۔
سسٹم کراچی میں اپنا اصلی رنگ دکھانے بالکل کو تیار ۔
بہت جلد ۔ ان شاءاللہ 🌧️⛈️⚡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اک ایسی محفوظ جگہ کی تلاش میں ہوں جہاں دنیا کی پہنچ نہ ہو، اور یقیناً یہ پناہ گاہ تمہارا "دل" ہے❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی سب سے بڑی دولت ایک وفادار عورت ہوتی ہے💝🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اے موسم اتنا حسین نہ ہوا کر
ہر کسی کے پاس پکوڑے بنانے والی نہیں ہوتی
🤣 ... 🌨️ ... 🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور جو دوست آپ سے مخلص ہو کر محبت کرے اور آپ کی بیماری میں آپ کی فکر کرے
وہ آپ کے لیے انسانوں کے پورے شہر سے بہتر ھے✨🖤
💝🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کی سب سے بڑی راحت وہ لمحہ ہے جب صبر آزما انتظار کے بعد محبوب کو گلے لگایا جائے۔"🖤✨🌼

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بوسہ اُس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چپ کرانے کا کوئی دوسرا طریقہ نہیں آتا تھا۔ 🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دنیا کی مشکل ترین اور تھکا دینے والی جنگ آپ کی اپنے آپ سے ہوتی ہے__!! 🥀
#-ZALIM - - 🩶🪽

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہـ͜ـؔـاں اُلجھـ͜ـؔـی پڑی ہے زنـ͜ـؔـدگانی وہـ͜ـؔـاں🔥🔥
زولفـ͜ـؔـیں سنـ͜ـؔـواری جارہی ہیـ͜ـؔـں👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ سیرت کا صرف رونا روتے ہیں 🌺❤️
بات ہر کوئی صورت دیکھ کر ہی شروع کرتا ہے 🔥❤️ 😍🕊️ 🌸🌍✨
🙈*
*╭─────────────*
*╰─☛♥️ZALIM ❤🎭*👑✨
ᰄᰮᰮ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک محترمہ کی وجہ سے اتنی پوسٹیں کرتا ہوں 😑😑😑😑
اور وہ گھاس بھی نہی ڈالتی😥😑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کرو گے بات وفا کی تو بُرا مانیں گے
حُسن والے نہیں لیتے یہ بلا اپنے سر ✨🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🍒~دوستی~🍒
🌹سفر_دوستی_کا_یونہی_چلتا_رہے💓
🌹سورج_چاہے_ہر_شام_کو_ڈھلتا_رہے💓 🌹نہ_ڈھلے_گی_اپنی_دوستی_کی_صبح💓
🌹چاہے_ہر_رشتہ_اب_بدلتا_رہے💓