Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو جب بھی نظر لگتی ہے عورت کی ہی لگتی ہے کیونکہ مرد دیکھتے ہی کہتا ہے ماشاللہ بچی چیک کر

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شوہر اگر پیار کرنے والا ہو تو
عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تاریخ گواہ ہے مرد نے عشق کے نام پہ
عورت کو تھوک ہی لگائی مہندی نہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بعض اوقات بعض مردوں کی بد دماغی کی وجہ سے عورت کی خوبصورتی اس کے لیے خطرناک ثابت ہوتی ہے۔✨❤️
#ZALIM⭐🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چند بدنامیاں ہیں ماتھے پر.....
اب مکمل خراب تھوڑی ہیں....

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ANTIYA TO BOHAT HAI YAHA PE PAR KOI KHOBSORAT ANTI NAI HAI YAHA 😳

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دودھ میں پانی ملا کر حسینہ نے
پارساٶں کو گناہ گار کر ڈالا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہو 🙂🌸💯
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی دولت سمجتھے ہیں 🙂🌸🦋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دودھ پینے سے ہڈیاں مظبوط ہوتی ہیں۔
اور دودھ دیکھنے سے بندہ کمزور بھی ہو جاتا ہے۔🤭😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کس قدر خوفناک ہے وہ حسین عورت
جس کے حسین جلووں سے ایک پارسا گناہگار ہو جائے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو عورت جھک جانے کا فن جانتی ہو
وہ دنیا کو اپنے آگے جھکا سکتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میرے جان من
مرد آنکھوں سے محبت کرتا ہے اور عورت کانوں سے محبت کرتی ہے مطلب مرد اس عورت سے محبت کرتا ہے جو خوبصورت ہو اور عورت اس مرد سے محبت کرتی ہے جو باتیں دلفریب کرتا ہو۔ 🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

غزل لکھی ان کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ ۔۔۔
🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم بھی گئے تھے اظہار محبت کرنے۔۔❣️
ابھی تک پھولوں کی خوشبو ہمارے جسم سےآتی ہے۔۔🥰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک عربی کہاوت ھے
لا يَنتصر فى الحب إلا رَجُل شُجاع وإمرأة مَجنُونة۔
محبت میں صرف بہارد مرد اور جنونی عورت کامیاب ہوتی ھے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اس کو سینے نہیں لگایا تو
سانس کا مسئلہ رھے گا مجھے*🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم اپنے ہونٹ آئنے میں دیکھو اور بتاؤ
ہم کیوں ایک بوسے پر قناعت نہیں کرتے😋😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کی لچکدار کمر مرد کے کمر درد اور گھٹنوں کے درد کا سبب بن جاتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

MURSHAD 😎😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وفاداریاں زوال میں نبھائی جاتی ہیں🔥🔥
ورنہ عروج پر تو کھسرے بھی ناچنے آ جاتے ہیں👁️👁️
سرکار 🎀