Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💔وہ تیسرا شخص کتنا خوش نصیب ہوتا ہے جس💔
💔 کو ہمارا من پسند شخص مفت میں مل جاتا💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پاکستانی مردوں کو ایک ایسی لڑکی کی تلاش ہوتی ہے ، جس کو بچپن میں بھی کسی نے گود میں نا اٹھایا ہو💯🥀🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#جن کو سکھائی #دنیا داری ہم نے🔥🔥
#آج وہی ہم سے #الجھنے لگے👁️👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو تعریف کی کمی نہیں ہوتی ، اُسے حَسین کہو گے تووہ حَسین تر ہوتی جاۓ گی😇🥀🫠
"سعادت حسن منٹو"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوسروں کو پسند آنا میں ضروری نہیں سمجھتا 😇
میں خود کو پسند ہوں میرے لیے یہی کافی ہے 🤍
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حوصلہ رکھیں جناب ✨🙂
یہ زندگی ہے ماں نہیں جو ہر وقت پیار ہی دے گی 🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زمین کے ستر حصے پر پانی ہے
لیکن میں ڈوبنا تیری آنکھوں میں چاہتا ہوں👀🥲👻🤣🤧🙃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_جہاں____ دیتے ھیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت اتنی خوبصورت ہے کہ محبت کی ساری دھنیں
اس پر سے وار کر پھینکی جاسکتی ہیں
🖤✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر عورت نے بھی غیرت کے نام پر قتل کرنا شروع کر دیا تو مرد صرف بائیولوجی کی کتابوں میں ملیں گے___________🥀🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی آبیٹھ میرے پاس تھوڑی گفتگو تو کر
کہ جتنا تو نے سنا ہے اتنے برے نہیں ہیں ہم 🍁🥃🖤💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

`° مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے ۔🥀
___ ✌💯"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو لوگ اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں دراصل وہ شروع ہی سے آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں۔ 🌚🤍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقـــت لــــــــے آیــــــــــا ســـــــامنـــــــــے اصلــــــیت سب کــــــــی🔥💯
ورنہ ہــــم تــــــو منـــــــافقــــــوں کـــــــو بھـــــــی مخلــــــص سمجھتــــــے تھــــــے😏💫👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمــاری اہـمـیتـــــ کـا انــدازہ نــہ لگــاؤ 🔥
ہــم کسـی کـی جــگــہ نـہیــں چـھـینـتـــے
اپنــا مـعـیــار خــود بنـاتــے ہیــں👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#_باز_بنو_باز 👉 🤟
#_دوسروں_کے_دانوں_پہ_پلنے_والا_کبُوتر_نئیں 🤨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#دلوں پہ راج ہمیشہ سچائی کرتی ہے
#دکھاوے نہیں
#جہاں بھی رہیں #مخلص رہیں...😊❤️.!!
🌹🌹🌹مخلص یار سرکار آلے 🤙🤙🤙
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمارے حصے میں ٹوٹنا ،بکھرنا، برباد ہونا🔥👁️
سب لکھا جائے گا لیکن ۔🔥
`°جھکنا°`نہیں👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ میں صرف میں ہوں🔥
کوئی اور ہوتا تو ہم ہوتے 👁️
سرکار 🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک غلط شخص کی سنگت🔥
آپ کو پھول سے دُھول کر سکتی ہے☠️
سرکار 🎀