یہ شونا مونا بابو جانو مانو کچھ نہیں ہوتے سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہوتے ہیں 😂😆😅😆😅
کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے 😨
جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو😂😜✌
کچھ لوگوں کا ماسک اتنا پرانا ہوچکا ہے💁♂️😷
اگر کرونا سونگھ لے تو وہی مر جاے🙈😂😂👉
#ویسے_میرا_ماسک_بھی_پُرانا_ہے🥴🙆🙆🙆🙆🙆😂😂😂😂
میری تحقیق کے مطابق 😀
سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔
😂😷😜🙈🙊😂😂😷
پاکستانی لڑکیاں اس لئے بھی کالے چپل نہیں پہنتی کہی کزن یا سہیلی کہہ نہ دے🤨😒
یاڑ تم ننگے پاؤں کیوں
آئی ہو🤣🤣😝
😣خیر سانوں کی😣
بابا جی کہتے ہیں کہ ہمارے محلے میں شیخوں نے نیاز بانٹی😍
اپنے ہی بچوں کو دو دو دفعہ دے کر ختم کردی😕😒😒😐😐😐😂😏🙊
ہر انسان آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن ان میں سے بہت سے ناشکرے ایسے ہیں جو شادی کر لیتے ہیں😁
اور پھر اس آزادی سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں😢
غصہ تب آتا ہے
جب کرونا وائرس والی پوری رِنگ ٹُون سننے کے بعد بھی اگلا بندہ فون نہ اٹھائے ۔😠😂😠
اچھا میں نے لاک ڈاؤن میں ایک حساب لگایا ہے
کہ ماسک بس ڈاکٹر اور نرسوں پر ہی جچتا ہے
باقی سب فارمی چوزے ہی لگتے ہیں
😝😂😂😁😁
بیوی
۔۔ہفتے ۔۔😂کو شاپنگ پے چلیں گے
اتوار۔۔😂۔کو امی کے گھر جائیں گے
پیر😂کو پالر چلیں گے
منگل 😂ڈئینر کرنے جائیں گے
بدھ😂 کو فلم دیکھنے جائیں گے
جمعرات😂کو سیر کو جائیں گے
شوہر ۔۔ٹھیک ہے اور
جمعہ 😂کو مسجد جائیں گے
بیوی ۔۔کیوں
شوہر ۔۔۔ بھیک مانگنے
🤣🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂🤣😂
کچھ اس طرح ڈوبا ہوں تیرے پیار میں.
سمندر کی مچھلیاں بھی کہتی ہیں
نوا آیا سونیا 😂😂
اپنی چاہت کی مٹھاس ملا دیجیئے🙈😍
تھکاوٹ بہت ہے اک کپ چائے پلا دیجیئے😜🙃
چائے ڈالی پیالی میں
سموسہ رکھا تھالی میں
جلیبی بھی منگوا لی ہے
دوسری کرسی خالی ہے
تشریف لائیں 🙈😋😋
Saa7
People hate
What they
Dont understand.
Nobody cares
about your story
until you win
So win.
دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬
ٹھنڈ ہو گئی ہے
اپنا خیال رکھیں😉
لوگ آنسو پوچھ سکتے ہیں ناک نہیں😁😀
😂😂😂
کوئی پوچھے میری موت کی وجہ
تو کہنا مرحوم کو شادی کی ٹینشن کھا گئی
😋
پورا ایک گھنٹہ فیسبک پر نوٹیفکیشن، واٹس ایپ پر سٹیٹس اور ٹویٹر پر ٹویٹ دیکھ کر موبائل رکھنے پر یاد آتا ہے،موبائل تو ٹائم دیکھنے کیلیے اُٹھایا تھا
😂😂😁😁😝
مولی کھانا کوڈ 19 کا بہترین علاج ہے
یہ کرتی تو کچھ نہیں لیکن اس کا استعمال
ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے میں مدد گار ثابت ھو سکتا ھے
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain