Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

وکیل عدالت میں بم دھماکے کے عینی شاہد پر جرح کر رہا تھا۔وکیل نے پوچھا۔
کیا بم اچانک پھٹا تھا ؟
عینی شاہد غصے سے بولا۔
نہیں جناب بم انتہائی شریفانہ انداز میں چلتا ہوا میرے قریب اور اور نہایت ادب سے کہنے لگا۔
حضور ! ٹھاہ ہ ہ ہ ہ
🤣🤣🤣🤣

Zamir_Ali
 

آج تک امی نے وہ بات نہیں بتائ
جب وہ کہتی ہیں
روکو تمہیں میں بتاتی ہوں😂😂😜

Zamir_Ali
 

کوئی مجھے بھی پٹا لے🙈🙈
میں کونسا چائنہ سے آیا ہوں🤕🤕😒
😂😂😂🙈🙈

Funny joke
Z  : Admin damadam chalany k elawa khud kushi k tareeqey b sikhata a logo ko.d4 - 
Funny joke
Z  : .d4Admin agr tum boring o😂😂😂phr damadam bnany ka idea kis ka ta? - 
Ahhh admin ahhh.d4
Z  : Ahhh admin ahhh.d4 - 
Funny joke
Z  : Mere post m categorize k nam p setting chl ri thi😠😠mene dono ko e block - 
Zamir_Ali
 

اگر محبوب کو ذاٸقے میں بیان کیا جاۓ،
تو آپ کے محبوب کا ذاٸقہ کیسا ہوگا😒🙊

Zamir_Ali
 

اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😁😁
کہ لڑکیاں ماسک سے ہی ناک صاف کر لیتی ہیں
😂😄😁😁

Zamir_Ali
 

بڑی کوششوں کے بعد وہ پہلی بار
ہمارے گھر آئی تھی اور امی بولی
" جا بیٹا ! بہن کے لیے سموسے لے آ "
😞😞😞

Zamir_Ali
 

*The Worst of our faults is our interest in other people’s Faults.
– Ali Ibn Abi Talib* 🔥🍂💫

Zamir_Ali
 

مولانا رومی سے کسی نے سوال کیا کہ
کونسی موسیقی حرام ہے؟
جواب دیا:
امیروں کے برتنوں میں گونجتی چمچوں کی آواز جو بھوکے غریب کے کانوں میں پڑے۔۔💔

Zamir_Ali
 

میں آخری بار پوچھ رہا ہوں 😠
چھنو کی آنکھ میں کون سا نشا تھا 😝😝

Zamir_Ali
 

لڑکی:- جانو 😍😍😘 میں تمہارے خوابوں😴 میں نہیں آتی کیا 😳🤔😒
لڑکا :- نہیں میں کلمے پڑھ کے سوتا ہوں.😂😂🤩
😝😁😂

Zamir_Ali
 

بابا جی کہتے ہیں,,کہ
جو بیوی شوہر کی غلطی معاف کر دیتی ہے
وہ صرف ڈرامے کی آخری
قسط میں پائی جاتی ہے۔😜😜😜😜🧐

Zamir_Ali
 

ارتغل ڈرامے کی خواتین
تلواریں اور خنجر لے کر گھومتی ہیں
اور یہاں خواتین کو یہ سمجھ نہی آتی
آج پکانا کی اے 🙄😁😂
نکمیاں جیہیاں
😂😂😝😝😁

Zamir_Ali
 

لڑکے کنوارے مر سکتے ہیں
لیکن کسی غیر لڑکی کو انبکس میں میسج نہیں کریں گے.
😉

Zamir_Ali
 

تمام دوستو دشمنو😒خواتین و حضرات،😐 بھاٸیو اور 🙊ان کی بہنو!😜ڈولیو! ...ڈونگے تے کولیو!😝😝☺😍 سجنو!، بیلیو، .سہیلیو!😘😘 چھوٹے بڑے بزرگوں😇😇 اور فیک آٸی ڈیز والوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 😁😝😝
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ💕✌️🚶👋
میں نے آپ لوگوں کا زیادہ ٹاٸم نہیں لینا 😍
میں یہاں کوٸی منجن😁 بیچنے یا ہاضمے 🥰 کے چورن بیچنے نہیں آیا ،😝“ نہ کسی مسجد کا چندہ لینے آیا ہوں 🙄 اور نہ ہی میرے پاس پنج روپے کے پندرہ رنگ برنگے غبارے🎈 ہیں
اور نہ میں نے کسی جلسے کی دعوت دینی ہے😏
میں نے بس آپ لوگوں سے اتنا پوچھنا ہے کہ آپ لوگ پوسٹ کو دیکھ کر کبوتر کی طرح اپنی آنکھیں 😑 کیوں بند کر لیتے ہو 😥😳😔🙇🙇
نا کوئی لائیک نا کوئی کمنٹ کرتے ہو

Pakistani Celebs image
Z  : تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن تیری لمبی زبان کا دُ کھ ہے 😂😂😝😋 - 
Zamir_Ali
 

Maturity is when you realize self-respect is more important then love.