ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔
ﺟﺎﻥ ﺑﻨﺎﻭ۔
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ۔ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻨﮧ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ
لگاتی.😂😂
#پیار اندھا ہوتا ہے.🙈
پر... بڑا __سیانا ہے.🙈🙈🙊🙊
پکڑتا ہمیشہ گوری لڑکی کو ہے.😂😂;😂😂😂
: بِیوِی فون پر : جان میں جس جہاز میں ہوں وہ لینڈ کرتے ہوئے گرنے والا ہے . کنجوس : تم ایک کام کرو زلیخا ، جلدی سے اپنا بیلنس میرے نمبر پر بھیج دو ! 😆😆😆
عقلمند لڑکیاں 😷
ڈرائیور ... میڈم پیٹرول ختم ہے . گاڑی آگے نہیں جا سکتی .
لڑکی .. چلو واپس موڑ لو پھر 😝😝😝
جب آپ بہت زیادہ دکھی ہوں تو ایک عدد سبز مرچ🌶 لیں اور کھانا شروع کر دیں😬
یقین کریں آپ اپنا بڑے سے بڑا دکھ بھی بھول جائیں گے🙄
😂??😂😂
پرانے ڈاکٹروں کی پرچی پہ ھوالشافی لکھا ھوتا تھا
آج کل کے ڈاکٹرز کی پرچی پہ لکھا ہوتا ہے
کل نفس ذائقۃ الموت 🙊
پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟😜
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....😂😂😂😅
#ہر دربار پر جا کر تجھے مانگا ہے..!😔😔😭
#چاول مل جاتے ھیں تم نہیں ملتے.😛😜😂😒

جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈😛🤣✌🏽
میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟😜😎
"بس لڑائی وہیں ختم 😂
ہمارے ہاں تو "جو روٹھے اسے مناتے ہیں"
تمہارے ہاں نہیں ایسا رواج ؟ حیرت ہے

مجھے ایک لاکھ والا موبائل خریدنا ہے😉
کوئی مجھے مشورہ دو میں اتنے پیسے کہاں سے لاؤں؟
😢😢😁😅😅
ماں بیٹے سے ، بتاؤ ٹیپو سلطان کون ہے ؟
بیٹا، پتا نہیں
ماں ، پڑھائی پر دھیان دو
بیٹا، یہ نوشین آنٹی کون ہیں ؟
ماں، پتا نہیں
بیٹا، پاپا پر دھیان دو
ہا ہا ہا ……….
🤣🤣🤣🤣🤣
ایک مرتبہ گاؤں میں سیلاب آ گیا
ڈوبتے ہوے لوگوں کو بچانے کیلئے ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا
دو سو کی آبادی والے گاؤں میں سے پانچ سو آدمیوں کو گن کر نکالا گیا
پھر ہیلی کاپٹر والے سر پنج کے پاس گئے اور پوچھا ، آپ کے گاؤں کی کل آبادی دو سو ہے اور اب تک میں پانچ سو لوگوں کو نکال چکا ہوں ، ایسا کیوں؟
تو سر پنج نے کہاں سر گاؤں والوں نے ہیلی کاپٹر پہلی دفع دیکھا ہے – آپ ایک طرف سے نکالتے ہو یہ دوسری طرف سے پھر آ جاتے ہیں ، میں خود تیسری بار آیا ہوں
” جھولے مایاں “
ہا ہا ہا ……….
🤣🤣🤣🤣🤣
کرایہ دار: میں نے سنا ہے اس گھر میں جن، بھوت اور بد روحیں آتی ہیں
مالک مکان: پتا نہیں، بھائ جی، مجھے تو خود مرے بارہ سال ہو گۓ ہیں
🤣🤣🤣🤣
ٹیچر: اسے مکمل کرو! 100 چوہے کھا کے، بلی ____ چلی؟
بچہ : 100 چوہے کھا کے، بلی مٹك - مٹك کر چلی؟
ٹیچر: ابے! تجھے پتہ نہیں اس کا جواب؟
بچہ : سر آپ کا لحاظ کر کے میں نے جواب بھی دے دیا ورنہ تو 100 چوہے کھا کے بلی چل بھی نہیں سکتی!
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ڈاکٹر مریض سے: تمہارے ’گردے فیل ہو گئے ہیں۔
مریض: ہا ہا ہا۔۔۔کیا مذاق کرتے ہیں آپ۔۔میرے گردے تو کبھی اسکول گئے ہی نہیں۔
🤣🤣🤣🤣🤣
ایک ڈرائیور کو ایکسیڈنٹ کرنے پر جیل ہو گئی۔ عدالت میں پیشی ہوئی۔
جج نے پوچھا۔۔ تم نے ایکسیڈنٹ کیسے کیا ؟
ڈرائیور : مینوں کی پتا جی۔۔میں تے ’ستّا ہویا سی۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain