بیوی : سنو جی، آپکو مجھ میں سب سے زیادہ کیا اچھا لگتا ہے؟ میری بیوٹی یا میری عقلمندی؟ خاوند: مجھے تو یہ تیری مزاق کرنے کی عادت سب سے اچھی لگتی ہے.. 😂😂😂😂😁😁😁
کمبل بنانے والی کمپنیوں سے گزارش ہے کہ کمبل کی لمبائی اور چوڑائی میں فرق رکھیں. ساری رات اس ٹینشن میں گزر جاتی ہے کہ لمبائی کونسی ہے اور چوڑائی کونسی ہے 😂😂😂😁😁😁😁😁
: ٹیچر : جو میرے سوال کا جواب دے گا وہ گھر جا سکتا ہے . ایک بچے نے اپنا بیگ کھڑکی سے باہر پھینکا . ٹیچر : یہ بیگ کس نے پھینکا ہے ؟ بچہ : میں نے اور اب میں گھر جا رہا ہوں !😆😆😆😂😂😂😂😂😂😂
لڑکا: جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا۔۔ لڑکی : تمہاری بہن کو ضرور بتاؤں گی۔۔ کمینی کہتی تھی کوئی کتا ہی ہوگا جو تم سے پیار کرے گا ۔۔ 😂😂😂😁😁😁
بیوی : میری طبیعت ٹھیک نہیں لگ رہی ۔۔ شوہر: لیکن میں تو شاپنگ پر جانے کا سوچ رہا تھا۔۔ بیوی: او ۔ میں تو مذاق کر رہی تھی۔۔ شوہر : میں بھی مذاق کر رہا تھا۔۔ چل اٹھ اٹھ کے روٹی پکا ۔۔ 😁😁😁😀1
ایک پٹھان ڈاکٹر سے ہمارا وزن بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔۔ ڈاکٹر: تم روزانہ دس کلومیٹر پیدل چلا کرو ۔۔ ایک سال بعد پٹھان نے ڈاکٹر کو فون کیا۔۔ ڈاکٹر صاحب ہمارا وزن تو کافی کم ہو گیا ہے لیکن ہم چلتےچلتے افغانستان پہنچ گیا ہے ۔۔ پوچھنا یہ تھا کہ یہیں پر رک جاؤں۔۔؟؟ یا آگے روس نکل جاؤں ۔۔؟؟ 😄😄😃😃