I: I don't believe in magic 😊
My Grand Dad: You will when you see her🙈
ایک دن میں مر جاؤنگا
اور آپکو لگے گا
آج پیکج نہیں ہوگا
اس لئے آفلائن ہے
😁😁😁😂😂😂🙈
*گاوں میں پیپل کے نیچے اور شہروں میں میک اپ کے پیچھے*
*مرشد!! چڑیلیں ہوتی ہے چڑیلیں 😂😂😁😜🙈*
اگر سردی اور گرمی میں الیکشن ہوں
تو آپ کس کو ووٹ دیں گے 😂😂🤣✌️
Me:سردی 😜😅
باپ: وکیل بنے گا میرا بیٹا😇😍
ماں: انجنیئر بنے گا میرا بیٹا😘💋
بیٹا:
reply
کر
nii
تے میں زہر کھانا لگاں
😂😂😂😂😁😁🙈
"Underground"
انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو
"Und"
سے شروع اور
"Und"
پر ہی ختم ہوتا ہے۔
فارغ بیٹھا تھا سوچا تم۔سب کو بتا دوں
🙈😂😂😂😂😁😁😁
فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھوں شائد مجھے آتا ہو
😎🙈😂😁😁😁
اکر آپکا جانو آپکو رات جلدی سونے کا بولتا ہے
تو سمجھ جاؤ اس نے سیکنڈ شفٹ بھی لگانی ہوتی ہے🙈😂😂😂😁😁😁😁😁😁
کامیاب لوگوں کے بارے میں سنیں تو معلوم ہوتا ہے 🙄
جب تک بندہ فٹ پاتھ پر نہ سوئیں اور ریڑھی نہ لگائیں کامیاب ہو ہی نہیں سکتا 🙄🤣😁😁😂😂😂😂
ایک جنت ہی تو مانگی تھی_____😒
کائنات تو پہلے ہی بلاک کر چکی ھے__😢.
😂😂😂😂😁😁😁
مہمان کا اچانک آنا
یوکے والے:۔
ویلکم ڈیئر ❤️
یو ایس اے والے:۔
واٹ اے سرپرائز ڈیئر🥰
اور پاکستان والے:۔
"اے کتے دا پتر کیتھوں آ گیا۔۔۔۔۔
😅😂🤣😝😛😜😁😄
جو لڑکے سردیوں میں نہاتے وقت صابن بھی گرم پانی سے دو کر لگاتے 🙉🤪😂
وہ بھی لڑکیوں کو کہ رہے ہوتے ہیں تم ڈرو نہیں میں سب سنبھال لوں گا
😂😂😁😁😂😂😂😂
کس بات کا غرور ہے تمھیں تمھاری تو 💃oppo
میں بھی پکچر اچھی نہیں آتی۔۔🤔😂
😁😂😂😂😂
شادی شدہ لڑکیاں اپنے نام کے ساتھ مسسز لگایا کریں🙄
تاکہ ہمارا قیمتی ٹائم اور جزبات بچ سکے..
شکریہ 😒😒😅
بڑی بڑی ریسرچ کی
لیکن
"چھلا میرا جی ڈھولا"
کا مطلب نہیں سمجھ پائے؟😄😄🧐
😁😂
😍ایک ہوتا ہے کرش
دوسرا وہ جس سے محبت ہوجاۓ❤️
اور شادی تیسرے والے سے ہوتی ہےنہ جان نہ پہچان ایویں تکےدا مہمان😂☹️😜
😂😂😁😁🙈
جو لڑکی چاۓ پراٹھا بنا لیتی ھے.... 🙊😛
اسے میری طرف سے ہاں ھے...🙈
ایک بات بتائیں
گھر میں بے عزتی ہونے کے بعد
کونسا
"Song"
؟؟؟
سنناچاہیئے
😜😓😒❓
بائیک دھو لی نئے کپڑے بھی پہن لیے
میکے جانے والی اللہ دے گا 😁😁
تعلیمی ادارے بند ہونے پر خوشی اور TikTok
بند ہونے پر افسوس ہماری اخلاقی پستی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
Serious post🙈😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain