Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

_محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوتا ہے😑_
_جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا😔💁😕_

Zamir_Ali
 

شوہر سے قرآن مجید حفظ نہیں ہو رہا تھا، بیگم سے سوء حفظ کی شکایت کی. بیگم نے قسم اٹھا کر یقین دلایا کہ اگر وہ ایک سال میں حفظ کرے تو وہ اس کی دوسری شادی کروا دے گی۔
پھر کیا تھا... شوہر نے چھ ماہ کی مدت میں سارا قرآن مجید حفظ کر لیا۔ 😆😆😆
اور بیگم صاحبہ نے تین دن روزے رکھ کر قسم توڑنے کا کفارہ دے دیا...
😁😁😂😂😁😁

Zamir_Ali
 

رخصتی کے وقت دلہن👰 رونے لگی😭
دلہن👰 کی فیصل آبادی سہیلی
چپ کر کیڑا تینوں بارڈر تے لے چلے آں 😏💃💃
😌😌🔥🔥

Zamir_Ali
 

ٹیچر سچ اور وہم میں
کیا فرق ہے ؟ اسٹوڈنٹ سر آپ ہمیں پڑھا رہے ہیں یہ سچ ہے اور ہم پڑھ رہے ہیں یہ آپ کا وہم ہے .😃😝😝

Zamir_Ali
 

بابا جی کہتے ہیں آج کل...
سو کیوٹ😍 سے شروع ہونے والی محبتیں
فٹے منہ👋 پہ ختم ہوتی ہیں.😂😂😜

Zamir_Ali
 

*میری نظر میں ہے تم سے حسین اک لڑکی*
*اگر وہ مان گئی تم کو بھول جاؤں گا*
🙈😁😁😁😂😂😂

Zamir_Ali
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارا,😏 پڑوسن لڑنے آئی😜
.میں نے پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے؟آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی؟😜😎
"بس لڑائی وہیں ختم 😂
😁😁😂😂 i am so genius 🙈

Zamir_Ali
 

کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜

Zamir_Ali
 

میں نے اس سے پوچھا تمہیں میں پسند ہوں یا چاۓ
چاۓ کا کپ اٹھا کر بولی پہلے چاۓ پیجئے پھر بات کرتے ہیں😒
😢😢😢

Zamir_Ali
 

ہر انسان خوبصورت ہے ....😊
کوئی چہرے سے کوئی شکل سے😊
کوئی
vivo
سے
کوئی
oppo
سے😂😒🙄
کوئی میری طرح
natural 🙈😂

Zamir_Ali
 

وہ بھی کیا جیتے ہیں جو چائے نہیں پیتے ہیں 🙄
ویسے آپس کی بات ہے آپ کتنے کپ پیتے ہیں 🤔
😝😛😂😁😉😂😂

Zamir_Ali
 

افسوس ناک خبر
پاکستان کے وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب 30 فروری کو وزارت عظمی سے مستعفی ہو رہاہے
😂😂😂😉😁😁

Zamir_Ali
 

کیا آپ جانتے ہیں ؟
آپ زندگی میں ایک بار بغیر پیراشوٹ کے
جہاز سے چھلانگ لگا سکتے ہیں..! 😏🤔😜😜😂😁😂😁🙊

Zamir_Ali
 

اگر آپ بینک سے قرضہ لیں گے تو قرضہ واپس کرتے کرتے 30 سال لگ جائیں گے لیکن اگر آپ بینک سے چوری کرتے ہیں تو آپ کو صرف 3 سال قید ہو گی
مزید کاروباری مشوروں کے لیے مجھے فالو کریں شکریہ
😂😂😁😁😁😁😂😂😂

Zamir_Ali
 

🤔چھوٹے قد کی لڑکیوں کو سردی زیادہ لگتی ہے😒
کیونکہ وہ سورج سے زیادہ دور ہوتی ہیں 😕😕 😂🤣🤣

Zamir_Ali
 

نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ مارننگ کا😑😑😑
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے😒😒😒😒
🦋

Zamir_Ali
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦☺️⁩
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂

Zamir_Ali
 

😂😂😀😀😀😀
خواتین کا میک اپ ایک ہونہار طالب علم کے سالانہ پیپر کی طرح ہوتا ہے😜♥
3 گھنٹے بعد پوچھو تو ایک ہی جواب ملتا بس 5 منٹ اور دے دیں.😂😂♥♥
😂☺😂😂😂😂

Zamir_Ali
 

بیوی:جی سنتے ہو؟
شوہر:سنتا ہی ہوں،بولنے کہاں دیتی ہو تم😒😂😂

Zamir_Ali
 

بادشاہ بھی اتنے فخر سے شکار نہی کرتے ہونگے😁
جتنے فخر سے لڑکیاں جوؤں کا شکار کرتی ھے😂😆