بیوی:جی سنتے ہو؟
شوہر:سنتا ہی ہوں،بولنے کہاں دیتی ہو تم😒😂😂
بادشاہ بھی اتنے فخر سے شکار نہی کرتے ہونگے😁
جتنے فخر سے لڑکیاں جوؤں کا شکار کرتی ھے😂😆
سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتا ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂😂
📌
قسمت اتنی خراب ہے
اگر کال سنٹر بھی کال کروں تو آگے سے لڑکا ہی اٹھاتا ہے۔😔💔😂😂
تاریخ گواہ ہے
گاؤں کی کرکٹ میں آج تک
کسی نے ٹاس جیت کر یہ نہیں کہا
ہم فیلڈنگ کریں گے
😂😂😂
کوئی چھوڑ گیا؟ موو آن کرلیں، اللہ نے آپ کو بیچ راہ میں چھوڑنے والوں سے بچا لیا
کوئی روٹھ گیا؟ منا لیں!
نہیں مان رہا؟ "ممکن ہے وہ ناراض نہ ہو آپ سے دور رہنا چاہتا ہو؟ وقت دیں اور دیکھ لیں واپس آئے تو ٹھیک، نہیں تو جان لیں یہ ناراضگی آپ سے دور جانے کا بہانہ تھا۔۔۔
ناکام عاشق بعد میں ایسے ہی فلسفیانہ باتیں کرتے ہیں!😅😂😂😂😂😂😂
Black-widow😉
ہائے یہ لڑکیاں
😉اپنی جانو کے ڈر سے😉
میری پوسٹ پر کمنٹس نہیں کرتی 😊
بے چاری😉😀😛😂😂😂🙈🙈🙈💞
تیزی سے پھیلتی ہوئی خطرناک بیماریوں میں......
محبت پہلے نمبر پر ہے.. 😂🙂😂😂
لاکھ میٹھے ہوں تیرے شہر کے چشمے لیکن
ہم تیرے شہر کو لاہور تو نہیں کہہ سکتے
😂😂😂
!-_🌚
پہلے میں اتنا بیوقوف تھا مجھے لگتاتھاکہ لوگ قسم کھانےکے بعد جھوٹ نہیں بولتے😐😐💔
Serous post
کوئی تو ہے جو نظام حکومت
چلا رہا ہے، وہ باجوہ ہے
دکھائی بھی جو نہ دے، نظر بھی جو آ رہا ہے
وہ باجوہ ہے
😂😂😂😂😂
Love u Bajwa sir😍
Follow to follow
دسمبر کو بدنام مت کرے
محبوب آپ کا تھا ہی دو نمبر😒😂😝😜
اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' ول ' یو ' مِیری 'مِی ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁😁😁😁
*جو لڑکیاں میری پوسٹ پہ* 😲😲😲😲
*نہیں آتی وہ اصل میں*🙈🙈🙈🙈
*مجھ سے خاموش محبت کرتی ہیں*😂😂😂😱😱😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😱😱
بندے کو ٹھرکی ہونا چاہیے 🥳
محبت تو رانجھے نے بھی کی تھی 🥰
کی لبھیا وچارے نو🤭
😂😂😁😝
کیا آپ جانتے ہیں؟
آپ زندگی میں ایک بار بغیر پیراشوٹ کے جہاز سے چھلانگ لگا سکتے ہیں
😂😂😁😁😍😍😝😝
لڑکوں پر طنز کرنے والی لڑکیو
1-کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھ کر کالج جا سکتی ہو
2-کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو
3-کیا تم صبح نہار منہ نوکر والی دکان سے دہی لا سکتی ہو
4-کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو
5-کیا تم ایک سٹنگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو
6-کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو
7-کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو
8-کیا تم فردوس عاشق اعوان کی تقریر سن سکتی ہو
9-کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو
10-کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو
بتاؤ اب 😍
جواب دو نہیں کر سکتی تو بڑی بڑی باتیں بھی نہ کیا کرو
چلو یہ سب چھوڑو تم یہ بتاؤ
11-کیا تم ٹینڈ کروا سکتی ہو
😂😂😂😂😍😁😁😁😝😝😝
کیا کوئی اس وقت اپنے پیار کی خاطر ٹینکی کے ٹھنڈے پانی سے نہا سکتی ہے؟
😂😂😝😝😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain