Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

روز آ تی ہے میری پوسٹ پر وہ 🤷
مرشد
عشق کرتی ہے یا ویلی ہے؟ 😂😁😝

Zamir_Ali
 

لڑکیاں اتنی محنتی ہوتی ہیں ایک کام بولو دو کرتی ہیں
چائے بنا دو بولو تو پہلے منہ بناتی ہیں پھر چائے
😬😁😂😛😜🤣

Zamir_Ali
 

دیدار کی خاطر اس کےمحلے میں ایزی لوڈکی شاپ کھول لی
روز 1 نیا شخص اس کے نمبر پہ 100 کا لوڈ کروا جاتا ہے
محبت تو نا چلی دکان چل پڑی
😜😁😂

Zamir_Ali
 

بابا جی کہتے ہے..
شیر 1دن میں 18 گھنٹے سوتاہے
اور گدھا 18 گھنٹے کام کرتا ہے
پھر بھی بادشاہ شیر ہے
اگر محنت سے کامیابی ملتی تو گدھا جانوروں کا بادشاہ ھوتا
سوتے رھو میرے شیرو
😂😂😁😁😁😝😝

Zamir_Ali
 

جی لیں گے ہم تمھاری یادوں کے سہارے
غ غبارے، ف فوارے فٹے منہ تمھارے😂🤣😂

Zamir_Ali
 

رشتے دار وہ دور بین ہے جو آپ کی اچھائ پہ نہیں بلکہ کرتوتوں پہ فوکس کرتے ہیں 😂😂😂

Zamir_Ali
 

لڑکیوں کا کیا ہے🥴
یہ تو آئسکریم خریدتے وقت بھی
دوکاندار سے کہہ رہی ہوتی ہیں ,'بھیا آئسکریم ٹھنڈی دینا
😂😂😂😂😂😂😂😁😁😁😁

Zamir_Ali
 

اگر زندگی چار دن کی ہے تو
شادی کس دن کرنی چاہیے 👉😍😍

Zamir_Ali
 

بیوی::آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا.اور نیلم سلام کہ رہی ہے.
شوہر::کون نیلم؟؟🤔
بیوی::کوئی نہیں بس اس لیۓ لکھا کہ تم میسج پڑھ لو..😂
شوہر::وہی تو میں کہو نیلم تو میرے ساتھ ہے،تو تمہارے ساتھ کون ہے؟؟🤔
بیوی!!کون نیلم کدھر ہو تم؟😠😠😠
شوہر::میں بازار میں....😉
بیوی!!اُدھر ہی رکو میں زرا آتی ہو،🏃♀👈🏃♀
10دس منٹ بعد
بیوی::کدھر ہو میں بازار میں ہو🤔
شوہر::آفس ہی ہوں ،اب آگئ ہو تو سبزی لیتے جانا😂😂
وڈی آئی نیلم😁😁😁
استاداں نال استادیاں 👫

Zamir_Ali
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
دو عورتوں کو بیس سال کی سزا ملی بیس سال ایک ساتھ جیل میں گزارنے کے بعد جب دونوں رہا ہوئیں تو دونوں نے مسکراتے ہوئے کہا چلو اب باقی باتیں گھر پہنچ کر کرتے ہیں ....
توبہ توبہ
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣

Zamir_Ali
 

مرد کی بہت سی پریشانیاں۔۔۔
خوبصورت عورت دیکھ کے ختم ہو جاتی ہیں😜😂

Zamir_Ali
 

اس گانے کا اگلہ جملہ کیا ہے🤔🤔🤔
"دل نے یہ کہا ہے دل سے"
😂😂😂

Zamir_Ali
 

*مرشد__*
*حسرت دل ہے*
*کوئی ہم سے بھی پوچھے*
*ممیلے بابو نے تھانا تھایا"😂🤣🙉🙈*

Zamir_Ali
 

*میں نے اس سے پوچھا!*
*کیا ثبوت ہے کہ تم مجھ سے* *سچی محبت کرتی ہو😎😋*
*بولی کبھی لوڈ مانگا ہے تم سے 🙆😋*

Zamir_Ali
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉

Zamir_Ali
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا😧😅😅
محبت میں تین نکتے کیوں ہوتے ہیں؟🤔🤔
*بابا جی کافی دیر تک سوچتے رہے😕😕😕😕*
*پھر بولے پتر توں انگریزی وچ لکھ لیا کر دماغ نہ خراب کر میرا 😂😂😂*

Zamir_Ali
 

ﺳﺎﺱ ! ﻧﺌﯽ ﻧﻮﯾﻠﯽ ﺑﮩﻮ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﭽﻦ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮔﯽ۔۔
ﺑﮩﻮ ! ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﺗﻦ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ ﺳﺎﺱ ﮐﯿﺎ ﺗﻮﮌﺍ
ﺑﮩﻮ ! " ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ 😂😂😂😂😂

Zamir_Ali
 

مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو
لگتا ہے کسی اور گلی جانے لگی ہو
👉😊

Zamir_Ali
 

جو لوگ بچپن میں اُلٹی شلواریں پہن کر نکل جاتے تھے😝
ان کی بھی آج کل دمادم پر دو دو گرل فرینڈ ہیں
🙊🙊😍😍😍😂😂😂

Zamir_Ali
 

بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل چھوٹے چھوٹے بچوں کے پاس آئ فون اور آئی پیڈ ہیں
اور ایک میرا بچپن تھا جو ٹی وی کا انٹینا ٹھیک کرتے کرتے گزر گیا. 😂😂😂