: شوہر : میری لاٹری لگی تو تم کیا کرو گی ؟ بِیوِی : آدھے پیسے لے کے ہمیشہ کے لیے میکے چلی جاؤں گی . شوہر : 100 کی لگی ہے ، یہ لو 50 اور نکل لو شاباش ! 👨🏻🦱👩🏻✉️📬💸💵😾😆😅😂☺️🤣🤣😂
شادی کے بعد : بِیوِی اپنے شوہر سے : تم تو کہتے تھے شادی کے بعد بھی مجھ سے پیار کرو گے . شوہر : تو مجھے کیا پتہ تھا کے تمہاری شادی مجھ سے ہی ہو جائے گی . 👩🏻👨🏻🦱😍🥰😘😚😚😙🥰😍😍😆😅😂🤣🤣🤣🤣
کام کی پوسٹ۔۔ ایک عدد کاغذ لیں، اس کے اوپر کچھ لکھ دیں، تین عدد سوئی پن لیں۔ ایک عدد بڑی ہڈی لیں۔ ان سب چیزوں کو کسی شاپر میں لپیٹ کر پڑوسن کے صحن میں پھینک دیں۔ اور آرام سے بیٹھ کر تماشہ دیکھیں۔۔۔😁😁 کون دے گا آپ کو ایسے مفید مفید مشورے 😁😁