جو لوگ باقائدگی سے میری پوسٹ پر لائیک کمینٹ کرتے ہیں🥰
ان کے لئیے دل سے دعا ہے کہ انہیں سڑک سے گرے ہوئے پیسے ملیں😁😁😂🙈
بہت چالاک بنتے تھے-
14 تاریخ اور 30 تاریخ کو ٹینکیاں فُل کروا لیتے تھے-
کپتان نال ہوشیاریاں؟😂
پٹھانی لڑکی کو دیکھنے کے بعد
دل کرتا ہے پنجابی لڑکیوں کو وٹے ماروں🔥 👉
😛😁😂🙈
-ہمیشہ خاص بن کر رہو...😎😋
آم بنو تو لوگ اچار بنا دیتے ہیں...😏😁😁
بلاک کرنے میں زیادہ مزہ آتا ہے یا اگنور کرنے میں لڑکیاں وڈے بلب سے روشنی ڈالیں😂😂😜
نہ جانے کس کمبخت نے دعاؤں میں مانگ لیا ہے مجھے🙈😒
نہ خود ملتی ہے نہ کسی اور کو ملنے دیتی ہے😕🤣🤭😜
لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں😜🤔
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄
*میں نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے 🙆♀️🤷♀️🙄*
*زندگی میں صرف دو ہی نقطے ہیں 😂😁😛🙈*
آج میں بہت خوش ہوں ایک لڑکی نے پورے بازار میں سب کو چھوڑ کر صرف مجھ سے پوچھاپیکو والی دکان کدھر ہے۔😁😁😁😁😁✌️
وہ جو کہتی تھی تم سے بچھڑی تو مر جاؤں گی
آج میں اس کا ولیمہ کھا آیا ہوں😂🤣😂
آپکے پاس جتنے مرضی دکھی گانے ہوں 😂😂
مگر جیسے بس والوں کے پاس ہوتے ویسے کسی کے پاس نہیں ہونگے😆😆😆
اگر چپل الٹی پڑی ہوئی ہے اور آپ سکون سے بیٹھے ہیں تو آپ پاکستانی نہیں ہو سکتے...
😅😂
صرف چائنہ والے ایک دوسرے کو کہہ سکتے ہیں....
جا بہت دیکھے ہیں تیرے جیسے
😂🤣😁😂😄
match afghanistan har gaya r dhua indians se nikl gaya😂😂😂
دم ہلانے میں کتے آج بھی دوسرے نمبر پہ ہے پہلے نمبر پہ بدتمیز کڑی ہے
#Badtamiz_kuri😁😁😂😂😂😂
دمادم پہ مہنگائی کے اثرات ہونا شروع
pics only on data😂😂😄😁😁
عشق کرنے میں کوئی حرج نہیں میں نے خود دس پندرہ بار کیا ہے😁😆😂🤣🤣😜🤪😎
انسان کو وقت کے ساتھ بدلنا چاھئے
اب مجھے دیکھ لو گرمیوں میں روز نہاتا تھا😂😂😁😄😉
جن کو گھر میں کوئی منہ نہی لگاتا وہ فارغ لوگ دمادم پہ سٹار بن جاتے ہیں😂😂😁😁😂😄😅