آج شام سات بجے پاکستان اور نمیبیا مدمقابل ہوں گے نمیبیا ایک افریقی ملک ھے جو جنوبی افریقہ میں بحر اوقیانوس کے کنارے واقع ھے نمیبیا کا دارلحکومت ونڈہوک ھے دلچسپ بات یہ کہ نمیبیا کا رقبہ پاکستان سے زیادہ ھے لیکن آبادی فیصل آباد سے بھی کم سب سے زیادہ چیتے نمیبیا میں پائے جاتے ہیں ہالی وڈ کی کئی مشہور فلموں کی شوٹنگ نمیبیا میں کی گئی ہے ۔ نومبر 2019 میں ہم نے چڑیا گھر کیلئے ہاتھی خریدنے تھے نمیبیا نے نہیں بیچے اور اس بات کا آصف علی کو بتا دیا گیا ہے ۔ 🤞🤞🤞
حاجی عصمت خان قالین اور دریوں کی خرید و فروخت کا کام کرتے ہیں- انہوں نے ایک دن مجھے اپنی نئی دکان کے لیے اچھا سا نام تجویز کرنے کو کہا. میں نے کافی غور و خوض کے بعد نام تجویز کیا: "عصمت دری ہاوس" حاجی صاحب اب میرا فون تک نہیں سنتے. عزت بیگ چغتائی صاحب کو بھی ان کی آئسکریم اور فالودے کی دکان کے لیئے میں نے نام تجویز کیا تھا: "عزت کا فالودہ" وہ بھی بلاوجہ ناراض ہوگئے.