سنو۔۔
اداس نہ ھوں
ھر گزرتا دن آپکو شادی👰 کے قریب لیتا جا رھا ھے۔😂😂
کرونا ویکسین لگوائیں سائیڈ افیکٹ سے نہ گھبرائیں ☺☺
سائیڈ افیکٹ تو آپ اُس کے بھی بھگت رہے ہیں😜😜
جس کو آپ بینڈ باجے کے ساتھ بیاہ کر لاۓ تھے🤣🤣🤣🤣
محبت کا ایک یہی ویک پوائنٹ ہے۔😏
یہ جنگی جہاز جیسی ناک والی لڑکی سے بھی ہو جاتا ہے😀😑😈😁😂😂
جیسے جیسے گرمی میں اضافہ ہوتاجا رہا ہے
ویسے ویسے
واپڈا والوں کا کیڑا بھی شدت اختیار کر رہا ہے😬😬😟
میری پوسٹس پہ ❤️دل ول نہ دیا کریں
مجھے گردہ چاہیے گردہ
آئی فون لینا ہے 😂🙊
😂😂😂😂
اگر آپ خوش رہنا چاہتے ہیں تو 😀
رہا کریں میں نے کب منع کیا ہے🙊
میڈیکل رپورٹ ٹھیک آنے پر شکر ادا کرنے کی بجائے ہم لوگ کہتے ہیں:
"ایویں پیسے ضائع کیتے". 😁😏😂
••
جانتے ہو
امید ٹوٹنا کسے کہتے ہیں
کوئی لڑکی پیاری لگے🙊🙊🙈🙈 اور اس کو فرینڈ ریکویسٹ بھیجنے والا آپشن بند ہو 🙄😕😐💔
😂😂🙊
کوئی ویلی نکمی لڑکی😂
جس کو گھر میں ہر وقت ڈانٹ پڑتی ہو
میں اس کے دکھ سننا چاہتا ہوں
آج میں نے خواب میں دیکھا😒
کہ تم مجھ سے واٹس ایپ نمر مانگ رہی تھی 😁😂😂
میرا فون سالن میں گر گیا تھا
کیسے نوں مرچاں تے نئیں لگیاں😂😂
ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭
جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے ✌️✌️😛
میں جامن کے پیڑ کے نیچے بیٹھا تھا ایک جامن میرے سر پر گرا میں نے چپ چاپ کھالیا نیوٹن کی طرح دنیا کو پریشان نہیں کیا😒
جب سارے چاند سے محبّت کریں گے
تو سورج نے كسى طريقے تو اپنا ساڑ كڈنا اى ہے نا 😜😂😂😂😂😂
شدید گرمی
مجھ سے کسی نے پوچھا کس حال میں رہنا پسند کرتے ہو۔😁😁
میں نے بھی کہہ دیا شادی حال میں۔☹️☹️
اس میں مارنے والی کیا بات تھی۔ 😩😩
میں کوئی رسک نہیں لیتا 😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتا ہوں 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝😂
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
اتنی بار شادی کی دعا مانگی ہے
اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے ہیں
کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں 😁😂
آنے والی نسلوں کا تو بیڑا غرق ہی سمجھو
کیوں کے ان کے سیانے بزرگ ہم ہونگے😂😂😂
😁😁
*ایک حیران کن خوشخبری
چھ مہینے پہلے ہر پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض تھا اب ہر پاکستانی پچانوے ہزار روپے کا مقروض ہے.
*یہ معجزہ کیسے رونما ہوا؟*
چھ مہینے پہلے ملک کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 کروڑ تھی۔ اب مردم شماری کے بعد 24 کروڑ ہو چکی ہے۔
آبادی کا بڑھنا، مطلب قرضداروں کی تعداد کا بڑھنا ہے۔ زیادہ قرضداروں پر تقسیم ہونے کے بعد قرضہ کم ہو جایا کرتا ہے ۔ اگر پاکستان کی آبادی دو ارب تک پہنچ جائے تو ہر شخص پر قرضہ صرف پچاس روپے رہ جائے گا۔
لہٰذا ہمت کیجئیے ،
آبادی بڑھائیے ،
اپنے لئے ۔۔
قوم کے لئے ۔۔۔
بس یہی ایک صورت بچی ہے قرض کم کرنے کی۔
😘😉😂😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain