Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

😁😁
*ایک حیران کن خوشخبری:*
چھ مہینے پہلے ہر پاکستانی ایک لاکھ پچیس ہزار کا مقروض تھا اب ہر پاکستانی پچانوے ہزار روپے کا مقروض ہے.
*یہ معجزہ کیسے رونما ہوا؟*
چھ مہینے پہلے ملک کی آبادی سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 18 کروڑ تھی۔ اب مردم شماری کے بعد 24 کروڑ ہو چکی ہے۔
آبادی کا بڑھنا، مطلب قرضداروں کی تعداد کا بڑھنا ہے۔ زیادہ قرضداروں پر تقسیم ہونے کے بعد قرضہ کم ہو جایا کرتا ہے ۔ اگر پاکستان کی آبادی دو ارب تک پہنچ جائے تو ہر شخص پر قرضہ صرف پچاس روپے رہ جائے گا۔
لہٰذا ہمت کیجئیے ،
آبادی بڑھائیے ،
اپنے لئے ۔۔
قوم کے لئے ۔۔۔
بس یہی ایک صورت بچی ہے قرض کم کرنے کی۔
😘😉😂😁😁

Zamir_Ali
 

لوگ بھاگ کر شادی کر لیتے ہیں😏 اور ایک ہم ہیں😒 جسے اٹھ کر چارجر لانے میں موت پڑتی ہے...😕😂😂😂

Zamir_Ali
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣

Zamir_Ali
 

یہ جو لڑکیاں میچنگ ماسک پہنتی ہیں-
ان سے گزارش ہے-🙄🙄
کہ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔؟؟
ہم نے کرونا کو بھگانا ہے پھنسانا نہیں.😜😁😂🤣

Zamir_Ali
 

😒🤣
*✨اُدھر ٹک ٹاک والے ایک دوسرے سے شادیاں کر رہے ہیں۔*😒
*اور ادھر ہم دمادم والے سچ سچ بتاؤ تم لڑکی ہو کے لڑکا۔ 😑🕵*
😂🤣😂🤣😂🤣

Zamir_Ali
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊

Zamir_Ali
 

#لڑکیاں تو #صرف_دل دیتی ہیں...🐼😝😝😝
#لڑکے #بچارے #دل_کے_ساتھ #بل بھی دیتے ہیں😏😜�

Zamir_Ali
 

شادی کے پہلے ہفتے خاوند کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں

Zamir_Ali
 

پہلے لوگ بل بجا کر بھاگ جاتے تھے اب واٹسپ پہ میسج کر کے ڈلیڈ کر دیتے ہیں حرکت وہی سوچ نئ۔ تبدیلی آئی ہے 😋😉😆😁😂

Zamir_Ali
 

رشتہ دیکھنے والے: بیٹا کیا کرتے ھو😀☺😇☺😀
لڑکا : جی فیسبک پر لڑکیو کے ترلے😂😝😝😜😛😂😀

Zamir_Ali
 

*فارغ بیٹھنے😏*
*سے بہتر ہے*
*ایک دوسرے کی شادی کی دعا کرتے رہیں 👫*
*کیا پتا آپ کی دعا سے کسی کا بھلا ہو جائے 🙈🙊😂*

Zamir_Ali
 

کوجی لڑکیوں کو میں منہ نہیں لگاتا 🙄🙄
اورسوہنی لڑکیاں مجھے منہ نہیں لگاتیں😥
حساب برابر 🙈😕

Zamir_Ali
 

سوچ رہا ہوں رکشہ لے لوں
سنا ہے لڑکیاں خود اشارے 🚦
کرکے بلاتی ہیں 😂😍😉

Zamir_Ali
 

شادی کے بعد
لڑکیاں
شکر ہے شادی ہو گئی اب میں اپنے شوہر کے ساتھ روز آؤٹنگ پہ جاؤں گی. مزہ آۓ گا. اوہ یہ.
لڑکے
شکر ہے سنت پوری ہو گئ
اب پوری جان لگا کہ امت مسلمہ میں اضافہ کروں گا.
😁 😜😜😁😁😂

Funny joke
Z  : Ahahah😂☺😍 - 
Memes & Satire image
Z  : Evolution 😂😂☺☺ - 
Funny joke
Z  : 😍😋😂☺😂😋😓😍 - 
Funny joke
Z  : ☺☺😂😂😋😓😍😍 - 
Funny joke
Z  : .😍😍😂😂😋😋☺ - 
Funny joke
Z  : .d4.d4😂😂😍😍 -