انسان کی پہچان تو اس کے
comments
سے ہوتی ہے ☺️
ورنہ
Dp
تو ہر کوئی سوہنی لگا لیتا ہے😂😆
آ پ دو تین
comment
کریں مجھے آ پ کی پہچان کرنی ہے.. 😜😋😝
میری قدر کیاکرو😌
تم لوگوں کے چوسنی ورگے منہ پر ہنسی لانے کے لیے طرح طرح کی پوسٹ کرنی پڑتی ہیں😔😔🙊🙊😂
😂😜😜😜😂
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاؤں گا 😍😍😍
جیسے بلی 🐈 چوزا 🐥 اٹھاتی ہے 😂😝🙈🙊
ہمارے جسم میں %70 پانی ہے
😅😑😅
اسی لیے بیٹھے بیٹھے دل ڈوبنے لگتا ہے
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
سبھی شادی شدہ حضرات سے سوال ہے؟
کیا سچ میں برتن مانجنے پڑتے ہیں
😁😁😁😁 یا
کنواروں کو ڈرانے کی سازش ہے
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
*کچھ لوگوں کو انکے گهر والے*
*اس لئے زیادہ دیر تک سونے🧖♂ دیتے ہیں ..😴😴* 🤭😄
*کہ گهر میں سکون رہے.*
😝😝😝😝
گھر والے مجھ سے کسی حال میں خوش نہیں ہوتے ۔۔۔
رات کو کہتے ہیں ۔۔سوتا کیوں نہیں ہے؟
صبح کہتے ہیں ۔۔۔ اٹھتا کیوں نہیں ہے؟ 😏😏😏😂😁
ڈاکٹر: ہاں جناب آپ کو کیا تکلیف ہے....؟
آدمی: جناب میں مریض نہیں آپکا دوست ہوں....
ڈاکٹروہ توٹھیک ہے، پہلےکاروبار.. پھردوستی..😁😁😂😂
😂😂😁😁
دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھانے سے کتنا وٹامن *"سی"*حاصل ھوتا ھے..
یہ سرکاری سکول کی استانیوں سے بہتر کوئی نہیں بتا سکتا...
😂😂😁😀😀🙈
کمال کا طعنہ دیا مجھے آج میسنجر نے😒
اگر تیرا کوئی تھا نہی تو مجھے انسٹال کیوں کیا🙈😂😂😢😢😾😜😂😂
بابا جی کہتے ہیں
محبوب کو کھونا ہی محبت ہے
پانا تو عذاب ہے😂😂