کمال کا طعنہ دیا مجھے آج میسنجر نے😒
اگر تیرا کوئی تھا نہی تو مجھے انسٹال کیوں کیا🙈😂😂😢😢😾😜😂😂
بابا جی کہتے ہیں
محبوب کو کھونا ہی محبت ہے
پانا تو عذاب ہے😂😂
جب لڑکیاں اپنے بواے فرینڈ کو اپنی فرینڈز سے ملواے
دوسرے ممالک کی لڑکیاں: اووو سو کیوٹ
پاکستانی لڑکیاں : اسکو بول ہمیں بھوک لگی ہے 😕😕
Rat kb guzre gi😢
: ڈاکٹر نے شوہر کو بتایا . آپ کی بِیوِی کی طبیعت بہت نازک ہے ، وہ بمشکل دس پندرہ دن جی سکیں گی . شوہر نے ٹھنڈی سانس لی . کوئی بات نہیں جہاں پچیس برس کاٹ لیے وہاں دس پندرہ دن اور سہی .
👩🏻👨🏻🦱👨🔧😞😒😔😆😅😂🤣🤣🤣
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی😯
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا😍😂😜😝🪀
میاں بِیوِی سفر پر جارہے تھے رستے میں ایک گدھا دیکھا
بِیوِی بولی : اپنے رشتے دار کو سلام کر لو . میاں : سلام سسر جی .
👩🏻👨🏻🦱🧓🏼👋😆😅😂🤣🤣🤣🤣
ایک آدمی گھر پر فلم دیکھ رہا تھا کہ وہ اچانک زور زور سے چلایا اوئے سائن نہ کرنا اوئے پاگل پھنس جائے گا
. بِیوِی : کون سی فلم دیکھ رہے ہو ؟
آدمی : اپنی شادی کی .
👩🏻👨🏻🦱📝😱😧🙀👩❤️💋👨👩❤️💋👨🖥️🖥️😆😅😂🤣🤣🤣😂😂😂😂😆😆😅😅😆🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ایک معمولی شکل صورت کی عورت نے اپنے خوبصورت شوہر سے کہا . تم نے ہر طرف یہ جھوٹی خبر کیوں پھیلا رکھی ہے کے میں جائداد کاروبار کی تنہا وارث ہوں . شوہر نے جواب دیا . تم سے شادی کرنے کا کوئی نہ کوئی جواز تو مجھے پیش کرنا ہی تھا .
👨🏻🦱👩🏻😁😆😅😂🤣🤣🤣😂
: بِیوِی پورے 15 منٹ تک اپنے خاموش شوہر پر گرجنے کے بعد بولی میں لڑائی ختم کرنا چاہ رہی ہوں مگر تمہاری اِس گونگی بدمعاشی کی وجہ سے گھر جہنم بنا جا رہا ہے .
👨🏻🦱👩🏻😅😂🤣😂😂😂
گولڈ لیف : ڈاکٹر : کیا تکلیف ہے ؟ پپو : سینے میں بہت درد ہو رہا ہے ! ڈاکٹر : سگریٹ پیٹی ہو ؟ پپو : ہاں لیکن گولڈ لیف ہی منگوانا !
👨🔧🤕🚬🚬🚬😁😆😅😂😂😂😂😂
آج میں ایک انجان لڑکی کی پوسٹ پر بول کر آیا
”توں چنگا نئیں کیتا“😜
تب سے اس کا بواے فرینڈ 100 بار پوچھ چکا ہے👿
کیا ہوا تھا 😂😂
تم جانو کی بات کرتے ہو😕😒😒
میرے پاس تو ذاتی ہینڈ 🤕🙊🙊🙊🙊فری بھی نہیں ہے😥
مجھے تو آج ٹی وی سے پتہ چلا کہ بھینس اور گائے خالص دودھ نہیں دیتی ھیں😍🧸
ڈبے والا دودھ خالص ھوتا ھے...🙈😂😂✈️👉
#خالص_دودھ_تباہ_دے🥴
😁کنجوس آدمی تندور سے روٹی خرید کر بیگ میں ڈال رہا تھا کہ اچانک ایک روٹی ایک کتے نے اچک لی ۔
کتا روٹی لےکر بھاگ گیا
کنجوس کتے کے پیچھے بھاگا مگر کتا ہاتھ نہ آیا تو بولا
اللہ ! اس روٹی کا ثواب ابا مرحوم کو دینا۔
آؤ میٹھی میٹھی باتیں کرتے جائیں.....
🤔🤔🤔
چینی, گُڑ, جلیبی, برفی, گلاب جامن اور چائے 😋😋😋
لوٹ آو اس سے پہلے کہ
😶😚😂🤗😏
کوئی اور پھنسا لوں میں
اگر آپ کو میری کوئی حرکت بری لگے تو مجھے ضرور بتائیں
😉😉😉😉😉😉
تاکہ میں دوبارہ کرتے ہوئے زیادہ مطمئن محسوس کر سکوں
😛بھنیس سے انڈے کی امید رکھ لو 🐄 😦لیکن
لڑکیوں سے یہ امید نہ رکھو کہ وہ گول گپے کھانے کے بعد باقی چٹنی پیے گی نہی😂😂😂
جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ☺️
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں😝🙈😅😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain