Damadam.pk
Zamir_Ali's posts | Damadam

Zamir_Ali's posts:

Zamir_Ali
 

اگر مجھے دیکھ کر تمہارا دل 🤔🙅🤔
دھک دھک نہیں کرتا تو تمہیں دل کا مسئلہ ہے😝🔥💕

Zamir_Ali
 

پاکستانی لڑکیاں اس لئے بھی کالے چپل نہیں پہنتی کہی کزن یا سہیلی کہہ نہ دے🤨😒
یاڑ تم ننگے پاؤں کیوں
آئی ہو🤣🤣😝
😣خیر سانوں کی😣

Zamir_Ali
 

پہلے میراکام کرنے کودل نہیں کرتاتھا
پھر میں نے محنتی لوگوں کے ساتھ بیٹھناشروع کر دیا ۔
اب اُن کابھی کام کرنے کودل نہیں کرتا۔ 🤔🤔😜😜
مفاد عامہ کیلئے شئیرکیاگیا🕺🏼

Zamir_Ali
 

اس نے پوچھا آپکی تعریف ؟؟؟
میں نے کہا آپ سے نہ ہوگی 😁❤️
✌️🙈😂

Zamir_Ali
 

ایک شخص نےاپنےبڑےسےپوچها:حضرت مجهےاپنےعیوب کامکمل
علم کسی طرح هوسکتاهے
بزرگ نےفرمایا:
اپنی بیوی کواس کاایک عیب بتادووه تمهےتمهارےتمام عیوب بمع تمهارےخاندان کےعیوب بتادےگی_
😂😂😂😂😀😀

Zamir_Ali
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں اگر آپ ان کا خیال رکھیں، ٹینشن نہ دیں،لڑائی نہ کریں اور ان کی خُوب خدمت کریں...!!!😱😱
شوہر: کیا کہا ڈاکٹر نے؟؟؟
بیوی: ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے😂😂😜😜🤭😆👌👌

Zamir_Ali
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜

Zamir_Ali
 

ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢😂😂😂

Zamir_Ali
 

سب سے زیادہ مہارت کا کام 🤓
نہاتے ہوئے صابن کو کیچ کرنے کا ہے🤣

Zamir_Ali
 

محبتوں کا معیار بڑھائیں 😕☹️🤨
محبوب سے چاند ستارے نہیں چلغوزے''اخروٹ منگوائیں🙄 ❤️😋

Zamir_Ali
 

سلام ہے ان خواتین کو جو بڑے اہتمام سے کاپی پنسل لے کر ٹی وی پر مختلف کھانوں کی ریسیپیز نوٹ کرنے کے بعد ٹینٹدے پکا لیتی ہیں😂😂

Zamir_Ali
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
بابا جی کہتے ہیں
الو ایک ایسا لفظ ہے
جسے بولنے پر منہ بھی الو جیسا ہو جاتا ہے
😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣

Zamir_Ali
 

سوچا تھا کمیٹی نکلے گی تو شادی کرونگا
کمیٹی والی ہی کسی کے ساتھ نکل گئی ..
😕😭

Zamir_Ali
 

ہٹلر نے کیا خوب کہا تھا
دو۔ چیزیں اپنا حق سمجھ کر لینا
سبزی کے ساتھ دھنیا اور سموسے کے ساتھ چٹنی ☺️😊

Zamir_Ali
 

میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂

Zamir_Ali
 

بابا جی کہتے ہیں کہ۔۔۔۔
کچھ #لڑکیاں پیپر دینے اتنی بن #سنور کر آتی ہیں🙈
کہ #سمجھ نہیں آتا خود #پاس ہونے آئی ہیں😐
یا😁
#دوسروں کو #فیل کروانے 😂

Zamir_Ali
 

مرد بیشک پچاس لڑکیوں میں سے خوبصورت ترین لڑکی منتخب کرلے 🤭 شادی کے چوتھے ماہ ہی اسے احساس ہو جاتا ہے کہ باقی انچاس زیادہ خوبصورت تھیں 😂😂✌🏻

Zamir_Ali
 

بابا جی سے پوچھا انسان نا اُمید کب ہوتا ہے😥
بابا جی نے کہا ۔کہ جب انسان شدید سنگل ہو اور پھپھو کی بیٹی بھی بھاٸ بول دے 😂

Zamir_Ali
 

کوئی مجبوری نہیں ہے😏
صاحب 😣😑
گھر والے جان بوجھ کہ لڑ کی نہیں ڈھونڈ رہے 😞😡😛😂

Zamir_Ali
 

جب لڑکیوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں کون ہے وہ “گدھا
اور جب لڑکوں کو پیار ہوتا ہے تو گھر والے پوچھتے ہیں اوے “گدھے” کون ہے وہ لڑکی😂😂