میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے
text
کیا ہے
اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅😅
آج ایک تلوار 🤺 مل گئی
بس ایک گھوڑا 🐎
اور حلیمہ سلطان 👸🏻 مل جائے😉😅
😜😜👆🏻👆🏻
اج ميں نے بہت دکھی شاعری کرنی ہے
😒💔
سب اپنے اپنے پاس ٹشو کا ڈبہ رکھ لو
😂😜😜
نئے رستے دکھائی دے رہے تھے۔
پرانا عشق مرتا جا رہا تھا۔
اسے حالات اچھے مل رہے تھے۔
تو میں دل سے اترتا جا رہا تھا۔
😂😂😂😂😂😂😂
سنو لڑکیوں آؤ #یسو ۔پنجو کھیلیں ۔۔۔
شاید تمہاری ڈولی آجائے 😉😂😜
شاہی جوڑا پہن کے
آئی جو بن ٹن کے
وہی تو میری سویٹ ہارٹ ہے
😂😂😍😍
مولوی: کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں
میں کیسی لگ رہی ہوں🙈😂